پاکستان شراکت ایشیائی کھیل 2014

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستانشراکت ایشیائی کھیل
Flag of Pakistan.svg
پرچم پاکستان
آئی او سی رمز  PAK
این او سی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
ایشیائی کھیل 2014 انچیون میں
کھلاڑی 182[1]،  23 کھیلوں میں
پرچم بردار محمد عمران
تمغاجات
درجہ: 23
طلائی
1
چاندی
1
کانسی
3
کل
5
تاریخ ایشیائی کھیل
ایشیائی کھیل
ایشیائی سرمائی کھیل
Asian Indoor and Martial Arts Games
ایشیائی ساحلی کھیل
ایشیائی کھیل برائے نوجوانان
تاریخ جنوبی ایشیائی کھیل
جنوبی ایشیائی کھیل

پاکستان ایشیائی کھیل 2014ء میں شریک ملک ہے۔ ایشیائی کھیل 2014 جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر 2014ء تک جاری رہیں گے۔

پاکستان اب تک ایک طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغے جیت چکا ہے۔ اور اس وقت تک پاکستان 24ویں درجہ پر فائز ہے۔

تمغاجات[ترمیم]

تمغا نام کھیل قسم تاریخ
 طلائی پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کرکٹ خواتین کرکٹ میں 26 ستمبر
 چاندی پاکستان قومی ہاکی ٹیم ہاکی مردوں کی ہاکی میں 2 اکتوبر
 کانسی سید مراتب علی شاہ ووشو مردوں کے مقابلے، 70کلو 23 ستمبر
 کانسی پاکستان قومی کبڈی ٹیم کبڈی مردوں کے مقابلے میں 2 اکتوبر
 کانسی محمد وسیم علیزئی مکے بازی مردوں کی فلائی ویٹ 52کلو 2 اکتوبر

Cricket pictogram.svgکرکٹ[ترمیم]

پی سی بی نے یہ طے کیا تھا کہ صرف پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم ہی ایشیائی کھیلوں میں حصہ لے گی اور اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔.[2] 20O جولائی 16,1416 جولائی 2014 کو، پی سی بی نے شرکت کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کیا۔[3] پاکستان کو شمولیت کس لیے کوئی مقابلہ نہیں کرنا پڑا۔.

خواتین ٹیم[ترمیم]

  1. ثنا میر (کپتان)
  2. بسما معروف (وائس کپتان)
  3. نین عبادی
  4. سدرا نواز (وکٹ کیپر)
  5. ندا ڈار
  6. جویرہ خان
  7. اثماویہ اقبال
  8. مارینہ اقبال
  9. عالیہ ریاض
  10. کائنات امتیاز
  11. صومیا صدیقی
  12. قنیطہ جلال
  13. ثانیہ خان
  14. انم امین
  15. سعدیہ یوسف

کوائٹر فائنل[ترمیم]

24 ستمبر
09:30
تفصیل
پاکستان 
97/5 (14.0 اوور)
بمقابلہ
 تھائی لینڈ
46/7 (14.0 اوور)
نین عبادی 40 (40)
وونگ پکا لنگراست1/13 (3.0 اوور)
نعتھیا پوچھاتھم 17 (24)
اسماویہ اقبال 2/6 (3.0اوور)
 پاکستان 51 رنز سے جیت گیا (ڈک ورتھ لیوس طریقہ)
یونہوئی کرکٹ میدان، انچیون
امپائر: رامانی باتومالیہ اوربدھی پردھان
  • تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلنڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
  • بارش کے سبب دونوں صرف سے 14 اوور کم کیے گئے.

سیمی فائنل[ترمیم]

25 ستمبر
09:30
تفصیل
 پاکستان
41/1 (8.0 اوور)
بمقابلہ
چین 
37 (19.0 اوور)
جویریہ خان 21* (23)
ذوو حاجائے 1/14 (3.0 اوور)
زانگ می 14 (41)
ندا ڈار 4/7 (3.0 اوور)
 پاکستان 9 وکٹ سے جیت گيا
یونہوئی کرکٹ میدان، انچیون
امپائر: محمد قمرالزماں اور بدھی پردھان
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر، پہلے فیلدنگ کا فیصلہ کیا

فائنل[ترمیم]

26 ستمبر
14:00
تفصیل
پاکستان 
97/6 (20.0 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
38/9 (7.0 اوور)
بسما معروف 24 (27)
رومانہ احمد 2/13 (4.0 اوور)
 پاکستان 4 رنز سے جیت گيا (ڈک ورتھ لیوس طریقہ کار)
یونہوئی کرکٹ میدان، انچیون
امپائر: رامانی باتومالیہ اور ساریکا پرساد
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی
  • بارش سے دیر ہونے کے سبب 7 اوور میں 43 رنز بنانے طے پائے (ڈک ورتھ لیوس طریقہ کار).

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ inchath نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. India to skip Asian Games again Amol Karhadkar 01 August 2014 espncricinfo.com Retrieved 03 اگست 2014
  3. Women Squad for Asian Games, Australia Tour Announed CNBC Pakistan 16 July 2014. Retrieved 03 August 2014