پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پاکستان
Pakistan
Pakistan Hockey federation Logo.svg
عرفیت گرین شرٹس
ایسوسی ایشن پاکستان ہاکی فیڈریشن
کوچ شہناز شیخ
کیتان محمد عمران
ایف آئی ایچ درجہ بندی 11
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
پہلی کٹ
Team colours Team colours Team colours
Team colours
Team colours
 
دوسری کٹ

پاکستان مردوں کی قومی ہاکی ٹیم جسے گرین شرٹس کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، بین الاقوامی ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نمائندگی کرتی ہے۔ فیلڈ ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے۔ پاکستان بین الاقوامی مقابلوں میں سب سے زیادہ کامیاب ٹیموں میں سے ایک رہا ہے۔ جس نے چار مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

نتائج[ترمیم]

مقابلہ طلائی چاندی کانسی کل
اولمپکس 3 3 2 8
عالمی کپ 4 2 0 6
چیمپئنز ٹرافی 3 7 7 17
ایشیائی کھیل 8 2 3 13
ایشیاء کپ 3 3 2 8
اذلان شاہ ہاکی کپ 3 6 2 11
کامن ویلتھ گیمز 0 1 1 2
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2 1 0 3

گرمائی اولمپک میں[ترمیم]

اولمپکس ریکارڈ
سال مرحلہ درجہn Pld W D L
مملکت متحدہ 1908 حصہ نہیں لیا
سویڈن 1912 نہیں ہوا
بیلجیئم 1920 حصہ نہیں لیا
فرانس 1924 نہیں ہوا
نیدرلیندز 1928 حصہ نہیں لیا
امریکا 1932
جرمنی 1936
مملکت متحدہ 1948 سیمی فائنل چوتھی 6 4 0 2
فن لینڈ 1952 سیمی فائنل چوتھی 4 2 0 2
آسٹریلیا 1956 سیمی فائنل دوسری 5 3 0 2
اٹلی 1960 فاتح پہلی 6 6 0 0
جاپان 1964 فائنل ہارا دوسری 8 7 0 1
میکسیکو 1968 فاتح پہلی
جرمنی 1972 فائنل ہارا 2nd 9 6 1 2
کینیڈا1976 تیسری تیسری 6 4 1 1
سویت یونین 1980 Did not participate
امریکا 1984 فاتح پہلی 7 4 3 0
کوریا 1988 پلے آف پانچویں 6 5 0 2
ہسپانیہ 1992 تیسری تیسری 7 6 0 1
امریکا 1996 پلے آف چھٹی 7 3 1 3
آسٹریلیا 2000 سیمی فائنل چوتھی 7 2 3 2
یونان 2004 پلے آف پانچویں 7 5 0 2
عوامی جمہوریہ چین 2008 پلے آف آٹھویں 6 2 0 4
مملکت متحدہ 2012 پلے آف ساتویں 6 3 1 2
برازیل 2016 نااہل
کل 3 اعزازات 16/22 - - - -

ہاکی عالمی کپ[ترمیم]

پاکستان ہاکی ٹیم ہاکی عالمی کپ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے، جو 4 بار فاتح رہی1971، 1978، 1982 اور 1994۔اور دو بار فائنل ہاری ہے۔[1]

عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی
سال مرحلہ درجہ Pld W D L
ہسپانیہ 1971ء فاتح اول 6 4 1 1
نیدرلینڈز 1973ء سیمی فائنل چوتھا 7 4 1 2
ملائیشیا 1975ء فائنل ہارا دوسرا 7 4 2 1
ارجنٹائن 1978ء فاتح اول' 8 8 0 0
بھارت 1982ء فاتح اول 7 7 0 0
مملکت متحدہ 1986ء پلے آف گیارہواں 6 2 0 4
پاکستان 1990ء فائنل ہارا دوسرا 7 4 1 2
آسٹریلیا 1994ء فاتح اول 7 6 0 1
نیدرلینڈز 1998ء پلے آف پانچواں 7 5 0 2
ملائیشیا2002ء پلے آف پانچواں 9 6 0 3
جرمنی 2006ء پلے آف چھٹا 7 2 2 3
بھارت 2010ء پلے آف بارہواں 6 1 0 5
نیدرلینڈز 2014ء نااہل
کل 4 اعزازات 12/13 84 53 7 24

ہاکی چیمپئنز ٹرافی[ترمیم]

پاکستان 3 بار فاتح رہا 1978، 1980 اور 1994 اور 7 بار فائنل ہارا جبکہ 7 بار تیسرے درجے پر رہا۔

ایشیائی کھیل[ترمیم]

پاکستان ایشیائی کھیل کے ہاکی مقابلوں میں 8 بار فاتح رءی ہے، 1958، 1962، 1970، 1974، 1978، 1982، 1990 اور 2010; یہ کسی بھی ٹیم کی ایشیائی کھیلوں میں سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ 2 بار فائنل ہاری اور 3 بار تیسرے درجے پر آئی ۔

ہاکی ایشیا کپ[ترمیم]

پاکستان ایشیا کپ میڑ 3 بار فاتح رہا 1982، 1985 اور 1989۔ 2 بار فائنل ہارا اور 3 بار تیسرے درجے پر رہا۔

سلطان اذلان شاہ کپ[ترمیم]

پاکستان ہاک ٹیم نے 3 بار سلطان اذلان شاہ کپ جیتا، 1999ء، 2000 اور 2003 میں۔ 6 بار فائنل ہارا اور دوبار تیسرے درجے پر رہا۔ سلطان اذلان شاہ کپ، 1983ء تا 2011ء:

  • 2nd 1983– ملائیشیا
  • 3rd 1985 –ملائیشیا
  • 2nd 1987 – ملائیشیا
  • 2nd 1991– ملائیشیا
  • 2nd 1994 – ملائیشیا
  • 1st 1999 – ملائیشیا
  • 1st 2000 – ملائیشیا
  • 1st 2003 – ملائیشیا
  • 2nd 2004– ملائیشیا
  • 3rd 2005 – ملائیشیا
  • 2nd 2011 – ملائیشیا

دولت مشترکہ کھیل[ترمیم]

ایشیائی ہاکی چیمپیئنز ٹرافی[ترمیم]

موجودہ ٹیم[ترمیم]

ہاکی ایشیا کپ 2013ء کی ٹیم

  • محمد عمران (کپتان)
  • علی احسان
  • راشد محمود
  • وقاص شریف
  • محمد زبیر
  • وسیم احمد
  • شکیب بٹ احمد
  • دلبار حسین
  • زضوان جونئیر
  • سلمان اکبر
  • محمد توثیق
  • فرید احمد
  • عامر شہزاد
  • عمران بٹ
  • محمد عرفان
  • عبدالحسیم خان
  • شفقت رسول
  • عمر بھٹہ

اہم کھلاڑی[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]