کلیم اللہ خان (فیلڈ ہاکی)
Appearance
کلیم اللہ خان (فیلڈ ہاکی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جنوری 1958ء (67 سال) بہاولپور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مردوں کی فیلڈ ہاکی | ||
نمائندگی پاکستان | ||
اولمپکس | ||
1984ء گرمائی اولمپکس | ٹیم |
کلیم اللہ خان (جن کو صرف کلیم اللہ بھی کہا جاتا ہے) ؛ 2 جنوری 1958ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے، پاکستان کے ایک فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ ان کے بھائی سمیع اللہ خان بھی ایک ایوارڈ یافتہ ہاکی کھلاڑی تھے۔[1] جب کہ چچا مطیع اللہ خان بھی ہاکی اولمپین تھے،
کلیم اللہ 1979 اور 1986 کے درمیان فارورڈ کھیلے، انھوں نے 97 گول کے ساتھ 176 بار پاکستان کی ہاکی ٹیم میں نمائندگی کی۔ اس نے 1984 کے گرمائی اولمپکس میں طلائی تمغا جیتا تھا۔ انھوں نے 1984 کے اولمپکس فائنل میں فاتحانہ گول اضافی وقت میں کیا۔ وہ اس پاکستان ہاکی ٹیم کا بھی حصہ تھے جس نے 1982 کے عالمی کپ اور ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا جیتا تھا، جہاں انھوں نے فائنل میں گول کیے تھے۔.[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مشہور پاکستانی کھلاڑی 26 جون 2021 ۔
- ↑ خرم ضیاء خان (26 مئی 2012)۔ "گیم آن: ہاکی میں پاکستان کے حیرت انگیز سالوں کی یاد (کلیم اللہ کے گول نے پاکستان کو 1984 میں اولمپک چیمپئن کا تاج پہنایا)"۔ ایکسپریس ٹریبیون (اخبار)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-26
بیرونی روابط
[ترمیم]- کلیم اللہ خان سائٹ پر أولمبيديا (انگریزی)
- کلیم اللہ خان سائٹ پر سبورتس رفرنس (مؤرشف) (انگریزی)
زمرہ جات:
- 1958ء کی پیدائشیں
- 2 جنوری کی پیدائشیں
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- 1984ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1984ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1986ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1982ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1986ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1982ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان