قمر زمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قمر زمان
Qamar Zaman
معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1952(1952-04-11)
کوئٹہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل پشتون
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی
دور فعالیت 1971-1984
ملازمت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش  ویکی ڈیٹا پر کھیل (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

قمر زمان (Qamar Zaman) پاکستان کا ایک سابق اسکواش کھلاڑی ہے۔ وہ 1970 اور 1980 کی دھائیوں میں کھیل کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک تھا۔ اس کی سب سے بڑی کامیابی 1975ء میں برٹش اوپن جیتنا تھا۔ وہ پشاور میں رہائیش پزیر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

کھیلوں کے عہدے
ماقبل 

جیف ہنٹ
عالمی نمبر 1
فروری 1975 - جنوری 1976
جنوری 1981 - دسمبر 1981
مابعد 
جیف ہنٹ
جہانگیر خان