اصغر علی چنگیزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
قومیتپاکستانی
پیدائش3 مارچ 1967ء (عمر 56 سال)
کھیل
کھیلمکے بازی

اصغر علی چنگیزی[1] (پیدائش؛ 3 مارچ 1967) ایک پاکستانی باکسر ہیں جنہوں نے 1992ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کے ہلکے ہیوی ویٹ ایونٹ میں حصہ لیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Boxers should be given regular jobs". دی نیوز. اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2021. 
  2. "Asghar Muhammad Olympic Results". Sports-Reference.com. Sports Reference LLC. اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019.  آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports-reference.com (Error: unknown archive URL)