مندرجات کا رخ کریں

محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد یوسف (اسنوکر کھلاڑی)
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1952ء (عمر 72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسنوکر کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسنوکر   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

 

محمد یوسف
میڈل ریکارڈ
مردوں کا اسنوکر
نمائندگی  پاکستان
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز چیمپئن شپ
Gold medal – first place 2006 اردن
ایشیائی کھیل
Bronze medal – third place 2002 بوسان ٹیم
اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن شپ
Gold medal – first place 1998 پاکستان
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ
Gold medal – first place 1994 جوہانسبرگ

محمد یوسف ( پیدائش 1952ء)، ایک پاکستانی اسنوکر کھلاڑی ہیں۔ وہ آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 1994ء، آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 2006ء[1] اور اے سی بی ایس ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 1998ء کے فاتح ہیں۔[2]

سوانح عمری

[ترمیم]

محمد یوسف ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے اور بعد میں لاہور، پنجاب، پاکستان ہجرت کر گئے۔ وہ لاہور میں مقیم ہیں اور چاندنی چوک، لاہور پاکستان میں واقع پاکستان کے سب سے بڑے اسنوکر کلب، ڈولفن اسنوکر کلب میں نوجوان اسنوکر کھلاڑیوں کو تربیت دیتے ہیں۔

کیریئر

[ترمیم]

1994 میں، جوہانسبرگ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں، انھوں نے آئس لینڈ کے جوہانس آر جوہانسن کو شکست دے کر آئی بی ایسف ورلڈ سنوکر چیمپیئن بن گئے۔ [3] 2006 میں، انھوں نے اردن میں آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز چیمپئن شپ جیتنے کے لیے عمان میں آسٹریلیا کے گلین ولکنسن کو 5-4 سے شکست دی۔ [2] انھوں نے دوحہ قطر میں 2006 کے ایشیائی کھیلوں میں بھی حصہ لیا۔

کامیابیاں

[ترمیم]
  • 2006 آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز چیمپئن [2]
  • 2002 ایشیائی چیمپئن
  • 2000 آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کوارٹر فائنل
  • 1998 اے سی بی ایس ایشین سنوکر چیمپئن
  • 1994 آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن [2]
  • 1996 ایشیائی چیمپئن

اعزازات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Past Champions آرکائیو شدہ 2013-01-20 بذریعہ وے بیک مشین
  2. ^ ا ب پ ت "Past Champions (1994 Champion - Muhammad Yousaf)"۔ International Billiards & Snooker Federation (IBSF) website۔ 2013-01-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-21
  3. Mohammad Ismail Khan (2 مئی 2015)۔ "It's not cricket"۔ Daily Times (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-21
  4. Pride of Performance Award info for Muhammad Yousaf (in Urdu language)[مردہ ربط] Tareekh-e-Pakistan website, Retrieved 21 August 2023