اسنوکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسنوکر
Snooker table selby.JPG
2014, 2016 and 2017 world champion Mark Selby playing a practice game
مجلس انتظامیہ WPBSA
IBSF
پہلی دفعہ کھیلی گئی 1870s
خصائص
رابطہ Non-contact
زمرہ بندی بلیئرڈز
لوازمات Snooker table, snooker balls، cue, triangle, chalk
جائے وقوعہ Snooker Table
اولمپکس بین الاقوامی اولمپک کمیٹی recognition; bidding for inclusion in 2020

اسنوکر ایک کھیل کا نام ہے جو ہموار سطح کی میز اور چھڑی اور گیندوں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے۔ اس کھیل میں ایک ٹیم میں دو کھلاڑی یا ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ چھڑی کی لمبائی 3 سے 6 فٹ ہوتی ہے اور اس کا اگلا سرا چمڑے کا ہوتا ہے۔

یہ کھیل پوری دنیا میں کھیلا جاتا ہے۔ فرانس اور انگلستان میں کافی مقبول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]