ڈیوڈ ایٹن برا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈیوڈ ایٹن برا
(انگریزی میں: David Attenboroughخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
David Attenborough (cropped).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1926 (92 سال)[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سوسائٹی،امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
کلیئر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ اداکار،فلم ہدایت کار،منظر نویس[6]،آپ بیتی نگار،صحافی،ماہر آثاریات،ماہر فطرت پسند،ہدایت کار،میزبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
فاؤنڈرز میڈل (1985)
United-kingdom336.gif آرڈر آف میرٹ
UK Royal Victorian Order ribbon.svg رائل وکٹورین آرڈر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
ڈیوڈ ایٹن برا

ڈیوڈ ایٹن برا (David Attenborough) ایک برطانوی فلم ساز اور ماہر فطرت ہے۔ انہوں نے زمین پر زندگی کی مختلف حالتوں کو انتہائی دلچسپی کے ساتھ اپنی فلموں اور کتابوں کا موضوع بنایا۔ وہ بی بی سی ٹیلیوژن سے وابستہ رہے۔

زندگی[ترمیم]

سر ڈیوڈ فریڈرک ایٹن برا 8 مئی 1926 کو لندن برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ اس کا باپ پرنسپل تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی سے فطری سائنس میں ڈگری لی شاہی بحریہ میں دو سال لگائے۔ اس کے بعد اس کا تعلق بی بی سی سے ہو گیا جو ساری عمر رہا۔

فلمیں[ترمیم]

Life on Earth

The Living Planet Lost Worlds, Vanished Lives

Trials of Life

Life in the Freezer

The Private Life of Plants The Life of Birds

State of the Planet The Blue Planet

The Life of Mammals

کتابیں[ترمیم]

  • Quest in Paradise (1960)
  • Zoo Quest to Madagascar (1961)
  • Quest Under Capricorn (1963)
  • Fabulous Animals (1975)
  • The Tribal Eye (1976)
  • Life on Earth (1979)
  • Discovering Life on Earth (1981)
  • The Living Planet (1984)
  • The First Eden (1987)
  • The Atlas of the Living World (1989)
  • The Trials of Life (Collins, 1990) ISBN 0-00-219912-2
  • The Private Life of Plants (BBC Books, 1994) ISBN 0-563-37023-8
  • The Life of Birds (BBC Books, 1998) ISBN 0-563-38792-0
  • The Life of Mammals (BBC Books, 2002) ISBN 0-563-53423-0