ظہیر عباس
Jump to navigation
Jump to search
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | سید ظہیر عباس کرمانی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 24 جولائی 1947ء سیالکوٹ, پنجاب, برطانوی ہند (اب پاکستان) | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کے بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دایاں ہاتھ آف بریک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 6 نومبر 2005 |
سید ظہیر عباس کرمانی (Syed Zaheer Abbas Kirmani) جنہیں عام طور پر ظہیر عباس کے طور پر جانا جات ہے، ایک سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جن کا شمار ملک کے بہترین بیٹسمینوں میں کیا جاتا ہے۔ وہ چند پیشہ ور کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو چشمہ پہنتے ہیں۔ 1982/1983 میں وہ ایک روزہ میچوں میں مسلسل تین سنچری اسکور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے۔[1]
کیریئر[ترمیم]
ظہیر عباس نے 1969 میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور اپنے دوسرے ٹیسٹ میں انہوں نے انگلینڈ کے خلاف 274 رنز بنائے۔[2]
کیریئر جھلکیاں[ترمیم]
ٹیسٹ سنچریاں[ترمیم]
ظہیر عباس کی ٹیسٹ سنچریاں | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شمار | رنز | میچ | مخالف | شہر / ملک | مقام | سال |
1. | 274 | 2 | ![]() |
برمنگھم, انگلستان | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | 1971 |
2. | 240 | 15 | ![]() |
لندن، انگلستان | اوول | 1974 |
3. | 101 | 21 | ![]() |
ایڈیلیڈ, آسٹریلیا | ایڈیلیڈ اوول | 1976 |
4. | 176 | 27 | ![]() |
فیصل آباد, پاکستان | اقبال اسٹیڈیم | 1978 |
5. | 235* | 28 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1978 |
6. | 135 | 31 | ![]() |
آکلینڈ, نیوزی لینڈ | ایڈن پارک | 1979 |
7. | 134 | 46 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1982 |
8. | 126 | 51 | ![]() |
فیصل آباد, پاکستان | اقبال اسٹیڈیم | 1982 |
9. | 215 | 53 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1982 |
10. | 186 | 54 | ![]() |
کراچی, پاکستان | نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | 1982 |
11. | 168 | 55 | ![]() |
فیصل آباد, پاکستان | اقبال اسٹیڈیم | 1983 |
12. | 168* | 70 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1984 |
ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[ترمیم]
ظہیر عباس کی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شمار | رنز | میچ | مخالف | شہر / ملک | مقام | سال |
1. | 108 | 20 | ![]() |
سڈنی، آسٹریلیا | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ | 1981 |
2. | 123 | 26 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1982 |
3. | 109 | 31 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1982 |
4. | 118 | 34 | ![]() |
ملتان, پاکستان | ملتان کرکٹ اسٹیڈیم | 1982 |
5. | 105 | 35 | ![]() |
لاہور, پاکستان | قذافی اسٹیڈیم | 1982 |
6. | 113 | 36 | ![]() |
کراچی, پاکستان | نیشنل اسٹیڈیم | 1983 |
7. | 103* | 42 | ![]() |
نوٹنگھم، انگلستان | ٹرینٹ برج | 1983 |
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Hundreds in consecutive innings espncricinfo.com Retrieved 17 March 2012
- ↑ Test Records – Most double hundreds in a career
کھیلوں کے عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل جاوید میانداد |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان 1981–1982 |
مابعد عمران خان |
ماقبل سرفراز نواز |
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان 1984–1985 |
مابعد عمران خان |
ماقبل مصطفی کمال |
صدر آئی سی سی 2015-تا حال |
مابعد تا حال |
|
زمرہ جات:
- 24 جولائی کی پیدائشیں
- 1947ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اے کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستانی شیعہ
- پاکستانی کرکٹ کے کپتان
- پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کپتان
- پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے کرکٹ کھلاڑی
- داؤد انڈسٹریز کے کرکٹ کھلاڑی
- سال کے بہترین وزڈن کرکٹ کھلاڑی
- سندھ اے کے کرکٹ کھلاڑی
- سندھ کے کرکٹ کھلاڑی
- سیالکوٹی شخصیات
- صدور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
- فاضل مرے کالج
- کراچی بلیوز کے کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کے کرکٹ کھلاڑی
- کراچی کے کھلاڑی
- کراچی وائٹس کے کرکٹ کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1975 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1979 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1983 کے کھلاڑی
- گلوسٹرشائر کے کرکٹ کھلاڑی
- ورلڈ سیریز کرکٹ کے کھلاڑی
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- سیالکوٹ سے کرکٹ کھلاڑی