مندرجات کا رخ کریں

لیام ڈاؤسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیام ڈاسن
ذاتی معلومات
مکمل ناملیام اینڈریو ڈاسن
پیدائش (1990-03-01) 1 مارچ 1990 (عمر 34 برس)
سوینڈن, ویلٹشائر, انگلینڈ
عرفڈاؤز، لیمی
قد5 فٹ 8 انچ (1.73 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 676)16 دسمبر 2016  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ14 جولائی 2017  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 244)4 ستمبر 2016  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ13 اکتوبر 2018  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.83
پہلا ٹی20 (کیپ 76)5 جولائی 2016  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2025 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
ٹی20 شرٹ نمبر.83
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007– تاحالہیمپشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب (اسکواڈ نمبر. 8)
2011–2012ماؤنٹینرز کرکٹ ٹیم
2013پرائم بینک کرکٹ کلب
2014شیخ جمال دھنمنڈی کلب
2015اسسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
2016رنگپور رائیڈرز
2017چٹاگانگ کنگز
2018–2020پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 7)
2018/19کومیلا وکٹورینز
2022اسلام آباد یونائیٹڈ (اسکواڈ نمبر. 83)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 3 176 160
رنز بنائے 84 14 8,399 3,529
بیٹنگ اوسط 21.00 7.00 32.93 32.98
100s/50s 0/1 0/0 11/45 3/18
ٹاپ اسکور 66* 10 171 113*
گیندیں کرائیں 526 84 17,653 6,206
وکٹ 7 3 247 162
بالنگ اوسط 42.57 32.00 34.51 30.18
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 5 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 2/34 2/70 7/51 6/47
کیچ/سٹمپ 2/– 0/– 182/– 72/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 ستمبر 2022

لیام اینڈریو ڈاسن (پیدائش:یکم مارچ 1990ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال ہیمپشائر کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے اور بائیں بازو کے آرتھوڈوکس اسپن گیند بازی کرتا ہے۔ انھوں نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے سینئر کرکٹ کھیلی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]