مندرجات کا رخ کریں

کرس سلور ووڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرس سلور ووڈ
سلور ووڈ 2019ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامکرسٹوفر ایرک ولفریڈ سلور ووڈ
پیدائش (1975-03-05) 5 مارچ 1975 (عمر 49 برس)
پونٹافریکٹ، یارکشائر، انگلینڈ
عرفچمچ، چاندی، موٹا
قد6 فٹ 1 انچ (1.85 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 583)18 دسمبر 1996  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ29 نومبر 2002  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 144)15 دسمبر 1996  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ13 اکتوبر 2001  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1993–2006یارکشائر
2006–2009مڈل سیکس
2009میشونا لینڈ ایگلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 6 7
رنز بنائے 29 17
بیٹنگ اوسط 7.25 4.25
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 10 12
گیندیں کرائیں 828 306
وکٹ 11 6
بولنگ اوسط 40.36 40.66
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/91 3/43
کیچ/سٹمپ 2/– 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جنوری 2006

کرسٹوفر ایرک ولفریڈ سلور ووڈ (پیدائش:5 مارچ 1975ء) ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ہیں۔ وہ اس وقت سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔ 2010ء میں سلور ووڈ نے ایسیکس کو باؤلنگ کوچ کے طور پر جوائن کیا [1] اور 2016ء کے سیزن سے پہلے ہیڈ کوچ کے عہدے پر ترقی کر دی گئی۔ [2] اس کے کردار کے پہلے سال میں ایسیکس کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے فرسٹ ڈویژن میں ترقی دی گئی جس کے بعد انھوں نے 2017ء میں مقابلہ جیتا۔ اپریل 2022ء میں انھیں 2 سال کے لیے سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Essex name Chris Silverwood as bowling coach"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2016 
  2. "Silverwood named as new Essex coach"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2016 
  3. "Chris Silverwood named Sri Lanka's new head coach"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2022