پشاور زلمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پېښور زلمي
Peshawar Zalmi logo.png
عرف: Khpal Team (ہماری ٹیم)
کپتان: Flag of ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ڈیرن سیمی
کوچ: Flag of پاکستان محمد اکرم
شہر: پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان
مالک: جاوید آفریدی (ہائیر پاکستان)[1][2]
قیام: 2015
گھریلو میدان: ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور
گنجائش: 20,000
پی ایس ایل جیتے: 1 (2017ء)
ویب سائٹ: peshawarzalmi.com

پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم خیبرپختونخوا کے دار الحکومت پشاور پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی ہیں۔ یہ ٹیم ہائیر پاکستان کی ملکیت ہے۔[3]

ترجمان[ترمیم]

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ حمائمہ ملک پہلے سیزن میں پشاور زلمی کے ترجمان تھے۔[4]

موجودہ کھلاڑی[ترمیم]

شاہد آفریدی پشاور زلمی کے آئیکون کھلاڑی اور سابق کپتان ہیں۔
ڈیرن سیمی 2017 کے سیزن کے لیے پشاور زالمی کے نئے کپتان

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو ‘‘‘موٹا’’’ لکھا گیا ہے۔

نام قومیت بلے بازی گیندبازی از تاریخ دیگر معلومات
بلے باز
محمد حفیظ Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن 2016 [5]
تمیم اقبال Flag of بنگلادیش بائیں ہاتھ 2016 سمندر پار
شاہد یوسف Flag of پاکستان دائیں ہاتھ 2016
اسرار اللہ Flag of پاکستان بائیں ہاتھ 2016
مصدق احمد Flag of پاکستان دائیں ہاتھ 2016
بریڈ ہوج Flag of آسٹریلیا دائیں ہاتھ 2016 سمندر پار
ڈیوڈ ملن Flag of انگلستان بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک 2016 سمنر پار
آل راؤنڈر
شاہد آفریدی Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن کپتان، [6]
ڈیرن سیمی Flag of سینٹ لوسیا دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016 سمندر پار
عامر یامین Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016
جم ایلن بائی Flag of آسٹریلیا دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016 سمندر پار
ڈیوڈ مالن Flag of انگلستان بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک سمندر پار
وکٹ کیپر
کامران اکمل Flag of پاکستان دائیں ہاتھ 2016
جونی بیئر سٹو Flag of انگلستان دائیں ہاتھ 2016 سمندر پار
گیندباز
عبد الرحمن Flag of پاکستان بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آف سپن 2016
محمد اصغر Flag of پاکستان بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ سپنر 2016
جنید خان Flag of پاکستان بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ 2016
وہاب ریاض Flag of پاکستان دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ 2016
شان ٹیٹ Flag of آسٹریلیا دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ 2016 سمندر پار
عمران خان Flag of پاکستان دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016
حسن علی Flag of پاکستان دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016
تاج ولی Flag of پاکستان بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016

انتظامیہ اور تربیت کار[ترمیم]

نام عہدہ
Flag of پاکستان جاوید آفریدی (ہائیر پاکستان) مالک
Flag of پاکستان عبد الرحمن مینیجر
Flag of پاکستان شاہد آفریدی صدر پشاور زلمی
Flag of پاکستان محمد اکرم تربیت کار (کوچ)/ڈائریکٹر
Flag of زمبابوے اینڈی فلاور کوچ بلے بازی[7]
Flag of جنوبی افریقا گرانٹ لڈن فیلڈنگ کوچ/فٹنس ٹرینر
Flag of پاکستان ابراہیم قریشی نائب ٹرینر
Flag of زمبابوے بریڈلے ایان روبنسن فزیو تھراپسٹ
Flag of پاکستان عثمان ہاشمی تجزیہ کار

کپتان[ترمیم]

Wpa-

عدد۔ سانچہ:Toltip کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 Flag of پاکستان شاہد آفریدی 2016 - 10 6 4 0 0

Tj

60.00

کوچ[ترمیم]

عدد قومیت نام از تا %
1 Flag of پاکستان محمد اکرم 2016 تا حال 60.00

خلاصہ نتائج[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سال میچ کھیلے جیتے ہارے نیٹ ریٹ برابر سٹرائیک(%) درجہ خلاصہ
2016 10 6 4 - - 60.00% تیسرا پلے آفس

ریکارڈ بلحاظ ٹیم[ترمیم]

بمقابلہ دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ جیت کی اوسط
اسلام آباد یونائیٹڈ 2016–تا حال 3 2 1 0 0 66.66%
کراچی کنگز 2016–تا حال 2 2 0 0 0 100.00%
لاہور قلندرز 2016–تا حال 2 1 1 0 0 50.00%
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2016–تا حال 3 1 2 0 0 33.33%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ owner نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. "Karachi Pick Amir, Peshawar Bag Afridi For PSL"۔ جیو نیوز۔ 22 December 2015۔ اخذ کردہ بتاریخ 7 February 2016۔ 
  3. Pakistan Super League: Seven companies fight it out to buy franchises - The Express Tribune
  4. http://pakistantoday.com.pk/2016/02/03/entertainment/humaima-malik-all-in-for-zalmis/, پاکستان ٹوڈے, 2016-02-03 Retrieved 2016-02-04.
  5. http://tribune.com.pk/story/1038023/hafeez-not-allowed-to-bowl-in-psl//, دی ایکسپریس ٹریبیون, 2016-02-02. Retrieved 2016-02-02.
  6. "شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ میں چنے گئے پہلے کھلاڑیurl=http://www.cricketcountry.com/news/shahid-afridi-becomes-first-player-to-be-picked-in-pakistan-super-league-psl-369828کرکٹ کنٹری۔ 
  7. "انگلستان کے اینڈی فلاور پشاور زلمی کے کوچ"۔ بزنس ریکارڈر (مدیحہ شکیل)۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 دسمبر 2015۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]