ہائیر پاکستان
ظاہری ہیئت
| نجی | |
| صنعت | صارفی الیکٹرانکس گھریلو آلات |
| قیام | 2000ء |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | جاوید آفریدی (سی ای او) |
| مصنوعات | Major appliances Small appliances Commercial heating and cooling systems صارفی الیکٹرانکس |
| ذیلی ادارے | پشاور زلمی |
| ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
ہائیر پاکستان (انگریزی: Haier Pakistan) پاکستان میں صارفی الیکٹرانکس اور گھریلو آلات کی ایک کمپنی ہے۔ یہ 2000ء میں قائم ہوئی اور یہ چینی کثیر القومی گروپ ہائیر کا ماتحت ادارہ ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Shahram Haq (21 دسمبر 2015)۔ "With encouraging response, Haier Pakistan to expand more aggressively"۔ The Express Tribune۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-02