جاوید آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جاوید آفریدی
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1985ء (عمر 34 سال)
باڑہ، خیبر پختونخوا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
والدین حاجی سبیل خان (مرحوم)
عملی زندگی
مادر علمی سعید بزنس اسکول
لندن اسکول آف اکنامکس
ریجنٹز یونیورسٹی لندن
ایڈورڈز کالج
پیشہ تاجر
دور فعالیت 2005-تاحال

جاوید آفریدی (انگریزی: Javed Afridi) ایک پاکستانی کاروباری ایگزیکٹو ہے جسے عام طور پر ہائیر پاکستان کے سی ای او اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک ہونے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]