جاوید آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاوید آفریدی
معلومات شخصیت
پیدائش (1985-08-14) اگست 14, 1985 (عمر 38 برس)
باڑہ، خیبر پختونخوا، پاکستان
والدین حاجی سبیل خان (مرحوم)
عملی زندگی
مادر علمی سعید بزنس اسکول
لندن اسکول آف اکنامکس
ریجنٹز یونیورسٹی لندن
ایڈورڈز کالج
پیشہ تاجر
دور فعالیت 2005-تاحال
وجہ شہرت پشاور زلمی، Benoni Zalmi اور ہائیر پاکستان

جاوید آفریدی (پیدائش: 14 اگست 1985ء) ایک پاکستانی کاروباری ایگزیکٹو ہے جسے عام طور پر ہائیر پاکستان کے سی ای او اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک ہونے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]