پاکستان سپر لیگ، کارکردگی اور شماریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ تمام شاندار کارکردگیاں اور شماریات پاکستان سپر لیگ، ٹی 20 کرکٹ مقابلوں کی ہیں۔[1]

ٹیم کارکردگی[ترمیم]

نتائج کا خلاصہ[ترمیم]

ٹیمیں دورانیہ میچ کھیلے جیتے ہارے برابر اور جیتے برابر اور ہارے بے نتیجہ جیت فیصد %
اسلام آباد یونائیٹڈ 2016–تاحال 56 30 25 1 0 0 54.46
کراچی کنگز 2016–تاحال 58 34 24 1 1 2 58.00
لاہور قلندرز 2016–تاحال 53 20 31 1 1 0 39.62
ملتان سلطانز 2018–تاحال 35 14 18 0 1 2 43.93
پشاور زلمی 2016–تاحال 61 34 26 0 0 1 56.66
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2016–تاحال 55 30 24 0 0 1 55.55

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 28 فروری 2021

نوٹ:

  • برابر اور جیتے اور برابر اور ہارے کا مطلب ہے کہ میچ برابر ہو گیا تھا اور سوپر اوور کے ذریعے فیصلہ کیا گیا۔
  • نتائج کا فیصد میں بے نتیجہ میچ شامل نہیں ہیں لیکن برابر میچ شامل ہیں۔ چاہے وہ جیتے ہوں یا ہارے ہوں، آدھے میچ کا فیصد شامل کیا گیا ہے۔

زیادہ سے زیادہ مجموعہ[ترمیم]

اس جدول میں ٹیموں کے پاکستان سوپر لیگ میں سب سے زیادہ اسکور کی شماریات ہیں۔

ٹیم مجموعہ بمقابلہ سیزن
اسلام آباد یونائیٹڈ 247/2 پشاور زلمی 2021
اسلام آباد یونائیٹڈ 238/3 لاہور قلندرز 2019
پشاور زلمی 214/5 اسلام آباد یونائیٹڈ 2019
لاہور قلندرز 209/5 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2020
لاہور قلندرز 204/4 ملتان سلطانز 2019
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 203/8 لاہور قلندرز 2016

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 3 مارچ 2020

کم ترین مجموعہ[ترمیم]

ٹیم مجموعہ بمقابلہ سیزن
لاہور قلندرز 59 پشاور زلمی 2017
لاہور قلندرز 78 پشاور زلمی 2019
اسلام آباد یونائیٹڈ 82 کراچی کنگز 2017
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 90 پشاور زلمی 2017
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 98/9 لاہور قلندرز 2020

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 7 مارچ 2020

بلے بازی ریکارڈز[ترمیم]

زیادہ رنز[ترمیم]

بلے باز ٹیم(یں) میچ کھیلے اننگز رنز زیادہ سے زیادہ سکور دورانیہ

پاکستان کا پرچم بابر اعظم

(اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز) 52 50 1774 90* 2016–2021

پاکستان کا پرچم کامران اکمل

(پشاور زلمی) 61 60 1606 107* 2016–2021
آسٹریلیا کا پرچم شین واٹسن (اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 46 46 1361 91* 2016–2020
پاکستان کا پرچم فخر زمان (لاہور قلندرز) 44 44 1253 94 2017–2021
پاکستان کا پرچم شعیب ملک (کراچی کنگز، ملتان سلطانز، پشاور زلمی) 53 49 1228 68 2016–2021

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 4 مارچ 2021

زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور[ترمیم]

کھلاڑی سکور گیندیں بمقابلہ گراؤنڈ
پاکستان کا پرچم خان, شرجیلشرجیل خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) پاکستان سپر لیگ 2016ء 62 پشاور زلمی ||| دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
پاکستان کا پرچم اکمل, عمرعمر اکمل (لاہور قلندرز) پاکستان سپر لیگ 2016ء 40 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
انگلستان کا پرچم رائٹ, لیوکلیوک رائٹ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) پاکستان سپر لیگ 2016ء 53 | اسلام آباد یونائیٹڈ
آسٹریلیا کا پرچم ہوج, بریڈبریڈ ہوج (پشاور زلمی) پاکستان سپر لیگ 2016ء 46 کراچی کنگز
بنگلادیش کا پرچم اقبال, تمیمتمیم اقبال (پشاور زلمی) پاکستان سپر لیگ 2016ء 58 | اسلام آباد یونائیٹڈ || شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
مآخذ: ESPNcricinfo, آخری تجدیدd 23 February 2016

زیادہ چھکے[ترمیم]

Player Mat Inns Sixes Strike rate
پاکستان کا پرچم شرجیل خان (اسلام آباد یونائیٹڈ) 11 11 19 148.75
پاکستان کا پرچم عمر اکمل (لاہور قلندرز) 7 7 17 157.27
آسٹریلیا کا پرچم شین واٹسن (اسلام آباد یونائیٹڈ) 6 6 11 116.16
انگلستان کا پرچم روی بوپارہ (کراچی کنگز) 9 8 11 132.12
آسٹریلیا کا پرچم بریڈ ہیڈن (اسلام آباد یونائیٹڈ) 8 8 11 138.23
مآخذ: ESPNcricinfo, آخری تجدیدd 23 February 2016

زیادہ سٹرائیک ریٹ[ترمیم]

View Full Table on ESPNcricinfo.com

گیند بازی[ترمیم]

سب سے زیادہ وکٹیں[ترمیم]

باؤلر ٹیم(یں) میچ کھیلے اننگز وکٹیں کارکردگی دورانیہ
پاکستان کا پرچم وہاب ریاض (پشاور زلمی) 59 58 84 4-17 2016–2021
پاکستان کا پرچم حسن علی (پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ) 48 47 63 4-15 2016–2021
پاکستان کا پرچم محمد عامر (کراچی کنگز) 52 51 53 4-25 2016–2021
پاکستان کا پرچم محمد نواز (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 55 55 49 4-13 2016–2021
پاکستان کا پرچم سہیل تنویر (کراچی کنگز، لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 48 46 48 4-13 2016–2021

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 28 فروری 2021

وکٹ کیپنگ اور فیلڈنگ کارکردگیاں[ترمیم]

سب سے بہتر کیپنگ[ترمیم]

وکٹ کیپر میچ کھیلے اننگز کل آؤٹ کیچ سٹمپ دورانیہ
پاکستان کا پرچم کامران اکمل (پشاور زلمی) 60 58 46 38 8 2016–2021
پاکستان کا پرچم سرفراز احمد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 55 55 36 26 10 2016–2021
پاکستان کا پرچم محمد رضوان (لاہور قلندرز، کراچی کنگز، ملتان سلطانز) 39 38 34 24 10 2016–2021
نیوزی لینڈ کا پرچم لیوک رونچی (اسلام آباد یونائیٹڈ) 31 31 22 19 3 2018–2020
سری لنکا کا پرچم کمار سنگاکارا (کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ملتان سلطانز) 24 19 20 19 1 2016–2018

مآخذ: کرک انفو آخری تجدیدd: 28 February 2021

سب سے زیادہ کیچ (فیلڈر)[ترمیم]

فیلڈر میچ کھیلے کیچ دورانیہ
پاکستان کا پرچم محمد نواز (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 55 30 2016–2021
پاکستان کا پرچم بابر اعظم (اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز) 51 28 2016–2021
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم کیرون پولارڈ (کراچی کنگز، ملتان سلطانز، پشاور زلمی) 33 24 2017–2019
پاکستان کا پرچم محمد حفیظ (لاہور قلندرز، پشاور زلمی) 52 21 2016–2021
پاکستان کا پرچم آصف علی (اسلام آباد یونائیٹڈ) 46 20 2016–2021

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 28 فروری 2021

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Stars shine as PSL kicks off in Dubai - دی ایکسپریس ٹریبیون". دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی). 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2016.