پاکستان سپر لیگ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان سپر لیگ ایک ٹوئنٹی20 کرکٹ لیگ ہے، جو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے منعقد کی جاتی ہے۔ اس کے مقابلے پاکستان و دیگر ممالک کی چھ فرنچائز کی ٹیموں کے درمیان میں کھیلے جاتے ہیں۔

ایک سنچری بلے بازی میں بلے باز کی اہم کارکرگی گنی جاتی ہے۔

کلید[ترمیم]

نشان/ لفظ معانی
* ناٹ آؤٹ
ٹیم کا کپتان
بے باز مین آف دا میچ بھی تھا
اننگ بلے باز کی ٹیم کی اننگز
ایس/آر اسٹرائیک ریٹ
نتیجہ میچ جیتا / یا ہارا (جس ٹیم کا یہ بلے باز ہے)

سنچریاں[ترمیم]

تاریخ اسکور بال ایس/آر کھلاڑی ٹیم مدمقابل اننگ میدان نتیجہ
21 فروری 2016 117 62 188.70 پاکستان کا پرچم شرجیل خان اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی 1 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی فاتح[1]
3 مارچ 2017 104 65 160.00 پاکستان کا پرچم کامران اکمل پشاور زلمی کراچی کنگز 1 فاتح[2]
16 مارچ 2018 107* 61 175.40 پاکستان کا پرچم کامران اکمل پشاور زلمی لاہور قلندرز 2 شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ فاتح[3]
24 فروری 2019 127* 59 215.25 جنوبی افریقا کا پرچم کولن انگرام کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 فاتح[4]
9 مارچ 2019 117* 60 195.00 جنوبی افریقا کا پرچم کیمرون ڈیلپورٹ اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور قلندرز 1 نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی فاتح[5]
21 فروری 2020 101 55 183.63 پاکستان کا پرچم کامران اکمل پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 1 فاتح[6]
29 فروری 2020 100* 44 227.27 جنوبی افریقا کا پرچم ریلی روسو ملتان سلطانز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 1 ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان فاتح[7]
15 مارچ 2020 113* 55 205.45 آسٹریلیا کا پرچم کرس لین لاہور قلندرز ملتان سلطانز 2 قذافی اسٹیڈیم، لاہور فاتح[8]
24 فروری 2021 105 59 177.97 پاکستان کا پرچم شرجیل خان (2/2) کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ 1 نیشنل اسٹیڈیم، کراچی، کراچی ہارا[9]
17 جون 2021 105* 56 187.50 آسٹریلیا کا پرچم عثمان خواجہ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی 1 شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظہبی فاتح[10]

بلحاظ سیزن[ترمیم]

سال سنچری بنانے والوں کی تعداد سنچریوں کی تعداد ہائی اسکور سٹرائیک ریٹ ہائی اسکور
پاکستان سپر لیگ 2016ء 1 1 117[11] 188.70 پاکستان کا پرچم شرجیل خان
پاکستان سپر لیگ 2017ء 1 1 104[12] 160.00 پاکستان کا پرچم کامران اکمل
پاکستان سپر لیگ 2018ء 1 1 107*[13] 175.40 پاکستان کا پرچم کامران اکمل
پاکستان سپر لیگ 2019ء 2 2 127*[14] 215.25 جنوبی افریقا کا پرچم کولن انگرام
پاکستان سپر لیگ 2020ء 3 3 113*[15] 205.45 آسٹریلیا کا پرچم کرس لین
پاکستان سپر لیگ 2021ء 1 1 105[16] 177.96 پاکستان کا پرچم شرجیل خان

بلحاظ ٹیم[ترمیم]

ٹیم سنچری بنانے والوں کی تعداد سنچریوں کی تعداد ہائی اسکور بال ہائی اسکور
اسلام آباد یونائیٹڈ 2 2 117*[17] 60 جنوبی افریقا کا پرچم کیمرون ڈیلپورٹ
کراچی کنگز 2 2 127*[18] 59 جنوبی افریقا کا پرچم کولن انگرام
لاہور قلندرز 1 1 115*[19] 55 آسٹریلیا کا پرچم کر س لین
ملتان سلطانز 1 1 100*[20] 44 جنوبی افریقا کا پرچم ریلی روسو
پشاور زلمی 1 3 107*[21] 61 پاکستان کا پرچم کامران اکمل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 0 0 99[22] 57 پاکستان کا پرچم احمد شہزاد

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Pakistan Super League, 3rd Qualifying Final: Islamabad United v Peshawar Zalmi at Dubai (DSC)". 21 فروری 2016. اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  2. "Pakistan Super League, 3rd Qualifying Final: Karachi Kings v Peshawar Zalmi at Dubai (DSC)". 3 مارچ 2017. اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  3. "Pakistan Super League, 29th match: Lahore Qalandars v Peshawar Zalmi at Sharjah (SSC)". 16 مارچ 2018. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2018 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  4. "Pakistan Super League, Match 15: Karachi Kings v Quetta Gladiators at Sharjah (SSC)". 24 فروری 2019. اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  5. "Pakistan Super League, Match 27: Islamabad United v Lahore Qalandars at Karachi (NSK)". 9 مارچ 2019. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2019 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  6. "4th Match, Pakistan Super League at Karachi, Feb 22 2020". 21 فروری 2020. اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2020 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  7. "بارہواں میچ، پاکستان سوپر لیگ بمقام ملتان ، 29 فروری 2020". 29 فروری 2020. اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 – کرک انفو سے. 
  8. "29th Match, Pakistan Super League at Lahore, Mar 15 2020". 15 مارچ 2020. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 – کرک انفو سے. 
  9. "6th Match (N), Karachi, Feb 24 2021, Pakistan Super League". 24 فروری 2021. اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2021 – کرک انفو سے. 
  10. "26th Match (D/N), Abu Dhabi, Jun 17 2021, Pakistan Super League". 17 June 2021. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021 – ESPNcricinfo سے. 
  11. "Pakistan Super League, 2015/16 / Records / High scores". 23 فروری 2016. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  12. "Pakistan Super League, 2016/17 / Records / High scores". 5 مارچ 2017. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  13. "Pakistan Super League, 2017/18 / Records / High scores". 25 مارچ 2018. اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2019 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  14. "Pakistan Super League, 2018/19 / Records / High scores". اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2019 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  15. "Pakistan Super League, 2019/20 / Records / High scores". 22 February 2020. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 – ESPNcricinfo سے. 
  16. "Pakistan Super League, 2020/21 / Records / High scores". 24 February 2021. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021 – ESPNcricinfo سے. 
  17. "Islamabad United / Records / Twenty20 matches / High scores". 1 مارچ 2017. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  18. "Karachi Kings / Records / Twenty20 matches / High scores". 3 مارچ 2017. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  19. "Lahore Qalandars / Records / Twenty20 matches / High scores". 25 February 2017. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2017 – ESPNcricinfo سے. 
  20. "Records / Multan Sultans / Twenty20 matches / High scores". 23 February 2018. اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 – ESPNcricinfo سے. 
  21. "Peshawar Zalmi / Records / Twenty20 matches / High scores". 5 مارچ 2017. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے. 
  22. "Records / Quetta Gladiators / Twenty20 matches / High scores". 5 مارچ 2017. اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2017 – ای ایس پی این کرک انفو سے.