دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
Appearance
DSC | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
جغرافیائی متناسق نظام | 25°2′48″N 55°13′8″E / 25.04667°N 55.21889°E |
تاسیس | 2009 |
گنجائش | 25,000[1] |
ملکیت | دبئی پراپرٹیز |
ماہر تعمیرات | اوسم مطلوب |
مشتغل | دبئی اسپورٹس سٹی |
متصرف | متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم |
اینڈ نیم | |
امارات روڈ اینڈ دبئی اسپورٹس سٹی اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 12–16 نومبر 2010: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ٹیسٹ | 24–27 نومبر 2018: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ |
پہلا ایک روزہ | 22 اپریل 2009: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ایک روزہ | 31 مارچ 2019: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا |
پہلا ٹی20 | 7 مئی 2012: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹی20 | 14 نومبر 2021: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ |
واحد خواتین ایک روزہ | 7 فروری 2019: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
بمطابق 14 نومبر 2021 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/other/content/ground/392627.html کرک انفو |
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم (عربی: ملعب دبي الدولي للكريكت) دبئی، متحدہ عرب امارات کا ایک اسٹیڈیم ہے۔ اس اسٹیڈیم کا سابقہ نام دبئی سپورٹس سٹی کرکٹ اسٹیڈیم تھا۔ یہ اسٹیڈیم زیادہ تر کرکٹ کے مقابلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- اسٹیڈیم کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dubaisportscity.ae (Error: unknown archive URL)
- پاکستان نے اپنے میچ دبئی میں منتقل کر دیے۔
- دبئی سپورٹس سٹی کرکٹ اسٹیڈیم کا رنگا رنگ افتتاحآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ eyeofdubai.com (Error: unknown archive URL)
- دبئی کرکٹ اسٹیڈیم
ویکی ذخائر پر دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |