پاکستان سپر لیگ 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان سپر لیگ 4
Pakistan Super League 4
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹی ٹوئینٹی
ٹورنامنٹ طرزدوہرا راؤنڈ روبن اور پلے آفز
میزبان متحدہ عرب امارات
 پاکستان
فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
رنر اپ پشاور زلمی
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
بہترین کھلاڑیFlag of آسٹریلیا شین واٹسن (430 رنز)
کثیر رنزFlag of آسٹریلیا شین واٹسن (430 رنز)
کثیر وکٹیںFlag of پاکستان حسن علی (25 وکٹیں)
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2018ء
2020ء

پاکستان سپر لیگ 2019ء (مشہور بہ پی ایس ایل 4; اس کا تشہیری نام ایچ بی ایل پی ایس ایل2019ء ہے بوجہ اشتہار) یہ پاکستان سپر لیگ کا چوتھا دور تھا۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔ اس میں کل 6 ٹیموں نے شرکت کی۔ 15 ستمبر 2018ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیٹھک کی جس میں پاکستان سپر لیگ 2019ء سے متعلق کچھ فیصلے کیے گئے اور طے پایا کہ یہ 14 فروری 2019ء سے 17 مارچ 2019ء کے درمیان میں کھیلا جائے گا۔ اس کے آخری 8 میچ پاکستان میں اور فائنل میچ کراچی ہوا۔ جبکہ بقیہ میچ سابقہ سالوں کی طرح متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلے گے۔ [1][2]

ٹیمیں اور شریک کھلاڑی[ترمیم]

شرکت کرنے والی اقوام کا پی ایس ایل نقشہ

ہر فرنچائز نے 29 ستمبر سے شروع ہونے والے مرحلہ تقرر میں 10 کھلاڑیوں کو زیر غور رکھا۔ پھر 20 نومبر کو اسلام آباد میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا جس میں 4 اضافی کھلاڑی بھی شامل تھے۔ 16 دسمبر 2018 کو پی ایس ایل نے اعلان کیا کہ ہر ٹیم کے پاس21 اراکین کے انتخاب کے لیے اضافی بجٹ ہونا چاہیے۔ متبادل چناؤ کا مرحلہ 24 جنوری کو لاہور میں ہوا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

مقامات[ترمیم]

Flag of متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات Flag of پاکستان پاکستان
دبئی شارجہ ابوظبی لاہور کراچی
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم قذافی اسٹیڈیم نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش: 25,000 گنجائش: 17,000[3] گنجائش: 20,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 34,228
SharjahCricket.JPG Gaddafi stadium lahore.jpg Nat Std01.JPG

فارمیٹ[ترمیم]

6 ٹیمیں گروپ مرحلہ میں 10 میچ کھیلیں گی۔ ہر جیت پر 2 پوائنٹ، ہارنے پر کوئی نہیں اور کوئی نتیجہ نہیں پر 1 پوائنٹ دیا جائے گا۔ گروپ مرحلہ کی پہلی 4 درجے کی ٹیمیں پلے آفز کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر کوئی نتیجہ نہیں پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
پشاور زلمی 10 7 3 0 0 14 +0.828
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 7 3 0 0 14 +0.376
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 5 5 0 0 10 0.127
کراچی کنگز 10 5 5 0 0 10 –0.673
ملتان سلطانز 10 3 7 0 0 6 –0.173
لاہور قلندرز 10 3 7 0 0 6 –0.837
  • ماخذ: ای ایس پی این کرک انفا، آخری بار 28 فروری 2019ء کو تجدید کیا گیا[ا]
  • اوپر والی چار ٹیمیں پلے آف کے لئے کوالیفائی کر جائیں گی۔
  •      پلے آف کے لئے کوالیفائی نہ کر سکیں
  •      کوالیفائر میں پہچ گئیں۔
  •      اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں۔

مقابلے[ترمیم]

شیڈول 13 دسمبر، 2018ء کو جاری کیا گیا۔[4][ا]

14 فروری 2019
22:45 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
171/8 (20 overs)
بمقابلہ
حسین طلعت 37 (30)
راحت علی 4/29 (4 overs)
اسلام آباد won by 5 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and Rashid Riaz (Pak)
مرد میدان: فہیم اشرف (Islamabad United)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

15 فروری 2019
16:30
Scorecard
کراچی کنگز
183/6 (20 overs)
بمقابلہ
ملتان سلطانز
176/9 (20 overs)
کراچی won by 7 runs
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Michael Gough (Eng) and Ranmore Martinesz (SL)
مرد میدان: لیام لیونگ اسٹون (Karachi Kings)

15 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
155/4 (20 overs)
بمقابلہ
عمر اکمل 75* (50)
وہاب ریاض 2/18 (4 overs)
کوئٹہ won by 6 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and Shozab Raza (Pak)
مرد میدان: عمر اکمل (Quetta Gladiators)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

16 فروری 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ
ملتان سلطانز
126/5 (18.4 overs)
لیوک رونچی 51 (33)
علی شفیق 2/11 (4 overs)
شعیب ملک 31* (29)
شاداب خان 2/20 (4 overs)
ملتان won by 5 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Asif Yaqoob (Pak)
مرد میدان: علی شفیق (Multan Sultans)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.

16 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
138/6 (20 overs)
بمقابلہ
کراچی کنگز
116 (19.5 overs)
سہیل اختر 39 (25)
عمیر خان 2/25 (4 overs)
لاہور won by 22 runs
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and Shozab Raza (Pak)
مرد میدان: حارث رؤف (Lahore Qalandars)
  • Karachi Kings won the toss and elected to field.

17 فروری 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ
Wayne Parnell 41 (20)
سہیل تنویر 4/21 (4 overs)
شین واٹسن 81* (55)
سمت پٹیل 1/15 (3 overs)
کوئٹہ won by 7 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Asif Yaqoob (Pak)
مرد میدان: شین واٹسن (Quetta Gladiators)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

17 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
78 (15.1 overs)
بمقابلہ
پشاور زلمی
81/3 (10.1 overs)
عمر امین 61* (39)
راحت علی 1/9 (2 overs)
پشاور won by 7 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and Rashid Riaz (Pak)
مرد میدان: حسن علی (کرکٹر) (Peshawar Zalmi)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

20 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
160/9 (20 overs)
بمقابلہ
شعیب ملک 53 (37)
Mohammad Irfan Jr. 2/32 (4 overs)
کوئٹہ won by 8 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Shozab Raza (Pak) and Asif Yaqoob (Pak)
مرد میدان: شین واٹسن (Quetta Gladiators)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

21 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
153/8 (20 overs)
بمقابلہ
کراچی کنگز
109/9 (20 overs)
پشاور won by 44 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and Rashid Riaz (Pak)
مرد میدان: امام الحق (Peshawar Zalmi)
  • Karachi Kings won the toss and elected to field.

22 فروری 2019
16:30
Scorecard
ملتان سلطانز
200/6 (20 overs)
بمقابلہ
لاہور قلندرز
204/4 (20 overs)
لاہور won by 6 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Shozab Raza (Pak)
مرد میدان: ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز (Lahore Qalandars)
  • Lahore Qalandars won the toss and elected to field.

22 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ
پشاور زلمی
146 (19.4 overs)
Ian Bell 54 (46)
Sameen Gul 3/29 (4 overs)
کیرون پولارڈ 51 (22)
محمد سمیع 3/22 (3.4 overs)
اسلام آباد won by 12 runs
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Michael Gough (Eng) and Richard Illingworth (Eng)
مرد میدان: محمد سمیع (Islamabad United)

23 فروری 2019
16:30
Scorecard
لاہور قلندرز
143/7 (20 overs)
بمقابلہ
سرفراز احمد 52* (36)
حارث رؤف 2/25 (4 overs)
کوئٹہ won by 3 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Shozab Raza (Pak)
مرد میدان: سرفراز احمد (Quetta Gladiators)
  • Quetta Gladiators won the toss and elected to field.

23 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
کراچی کنگز
143/6 (20 overs)
بمقابلہ
بین ڈنک 49* (32)
فہیم اشرف 3/26 (4 overs)
لیوک رونچی 67* (35)
عماد وسیم 2/27 (4 overs)
اسلام آباد won by 7 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and Asif Yaqoob (Pak)
مرد میدان: لیوک رونچی (Islamabad United)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

24 فروری 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ
پشاور زلمی
146/5 (19.4 overs)
امام الحق 52 (44)
Dan Christian 2/22 (3 overs)
پشاور won by 5 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Shozab Raza (Pak)
مرد میدان: حسن علی (کرکٹر) (Peshawar Zalmi)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

24 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ
کراچی کنگز
188/4 (18.4 overs)
عمر اکمل 55 (37)
عامر یامین 3/37 (4 overs)
کراچی won by 6 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر)
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and احسن رضا (Pak)
مرد میدان: کولن انگرام (Karachi Kings)

26 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ
ملتان سلطانز
122/4 (18.1 overs)
لیوک رونچی 32 (16)
Dan Christian 3/19 (1.4 overs)
Umar Siddiq 46 (45)
شاداب خان 1/16 (4 overs)
ملتان won by 6 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and احسن رضا (Pak)
مرد میدان: Dan Christian (Multan Sultans)
  • Multan Sultans won the toss and elected to field.

27 فروری 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ
لاہور قلندرز
107/2 (16.3 overs)
لاہور won by 8 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ranmore Martinesz (SL) and Shozab Raza (Pak)
مرد میدان: سندیپ لامیچانی (Lahore Qalandars)

27 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
کراچی کنگز
168/8 (20 overs)
بمقابلہ
بابر اعظم 68 (50)
رومان رئیس 3/27 (4 overs)
اسلام آباد won by 5 wickets
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Richard Illingworth (Eng) and احسن رضا (Pak)
مرد میدان: آصف علی (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1991ء) (Islamabad United)
  • Islamabad United won the toss and elected to field.

28 فروری 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.

28 فروری 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ

1 مارچ 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ

1 مارچ 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ

4 مارچ 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ

4 مارچ 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ

5 مارچ 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ

5 مارچ 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ

7 مارچ 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ

9 مارچ 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ

10 مارچ 2019
16:30
Scorecard
بمقابلہ

10 مارچ 2019
21:00 (د/ر)
Scorecard
بمقابلہ

پلے آفز[ترمیم]

[ا]

ابتدائی فائنل
  17 مارچ — کراچی
13 مارچ — کراچی
2 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 186/6 (20 اوور)
1 پشاور زلمی 176/7 (20 اوور) 2 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 139/2 (17.5 اوور)
کوئٹہ جیت گیا 10 runs  1 پشاور زلمی 138/8 (20 اوور)
کوئٹہ جیت گیا 8 wickets 
15 مارچ — کراچی
1 پشاور زلمی 214/5 (20 اوور)
3 اسلام آباد یونائیٹڈ 166/9 (20 اوور)
پشاور جیت گیا 48 runs 
14 مارچ — کراچی
3 اسلام آباد یونائیٹڈ 164/6 (19.3 اوور)
4 کراچی کنگز 161/9 (20 اوور)
اسلام آباد جیت گیا 4 wickets 

ایلیمینیٹر 1[ترمیم]

14 مارچ 2019
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بمقابلہ
کراچی کنگز
161/9 (20 اوور)
ایلیکس ہیلز 41 (42)
محمد موسی 3/42 (4 اوور)
بابر اعظم 42 (32)
عامر یامین 2/27 (4 اوور)

کوالیفائیر[ترمیم]

13 مارچ 2019
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
176/7 (20 اوور)
بمقابلہ
ڈیرن سیمی 46 (21)
وہاب ریاض 2/26 (4 اوور)
شین واٹسن 71 (43)
محمد حسنین 2/28 (4 اوور)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایلیمینیٹر 2[ترمیم]

15 مارچ 2019
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
214/5 (20 اوور)
بمقابلہ
کا مان اکمل 74 (43)
کرس جورڈن 3/26 (4 اوور)
والٹن 48 (29)
ڈیلپورٹ 2/24 (3 اوور)

فائنل[ترمیم]

17 مارچ، 2019ء
19:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
139/2 (17.5 اوور)
بمقابلہ
پشاور زلمی
138/8 (20 اوور)
احمد شہزاد 58 (51)
محمد حسنین 3/30 (4 اوور)
عمر امین 38 (33)
وہاب ریاض 1/19 (4 اوور)

حوالہ جات[ترمیم]

[8]

  1. "PSL 4 will kickoff on 14th فروری 2019 in UAE". Pakistan Super League PSL. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018. 
  2. "Final to be played in Karachi on 17th مارچ 2019". PSL Official Website. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018. 
  3. K.R. Nayar (5 فروری 2019). "Sharjah stadium increase capacity before PSL". Gulf News. اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2019. 
  4. Abdul Ghaffar (13 دسمبر 2018). "8 matches of PSL 2019 to be played in Pakistan, final to be held in Karachi". Dawn. اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2018. 
  5. K.R. Nayar (23 فروری 2019). "Sami's hat-trick gives Islamabad a 12-runs win over Peshawar". Gulf News. اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2019. 
  6. "Islamabad United captain Sami takes hat-trick to finish off Peshawar Zalmi". Samaa TV. 22 فروری 2019. اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2019. 
  7. "Swashbuckling Ingram's record-breaking knock powers Kings to victory over Gladiators". Dawn News. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2019. 
  8. "PSL Schedule, Fixture, Time Table". www.Zerocric.com. اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2019. 

حواشی[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ وقت متناسق عالمی وقت+05:00 کے مطابق

بیرونی روابط[ترمیم]