نعمان علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نعمان علی
ذاتی معلومات
مکمل نامنعمان علی
پیدائش7 اکتوبر 1986ء (عمر 35 سال)
کھپرو، سندھ، پاکستان
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیسلو لیفٹ آرم آرتھوڈاکس
حیثیتہر فن مولی
تعلقاترضوان احمد (چچا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 243)26 جنوری 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹیسٹ20 اگست 2021  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
قومی کرکٹ
سالٹیم
2007حیدرآباد کرکٹ ٹیم (پاکستان)
2012–2018خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم
2019ملتان سلطانز (اسکواڈ نمبر. 7)
2019–تاحالناردرن کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 5 84 81 41
رنز بنائے 174 2,278 803 179
بیٹنگ اوسط 29.00 20.33 16.38 10.52
100s/50s 0/1 0/11 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 97 97 74 26ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 897 15,854 4,341 911
وکٹ 19 304 107 39
بالنگ اوسط 19.47 23.70 29.47 27.94
اننگز میں 5 وکٹ 2 20 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 5 0 0
بہترین بولنگ 5/35 8/71 5/10 3/31
کیچ/سٹمپ 0/– 29/– 24/– 11/–
ماخذ: کرک انفو، 24 اگست 2021

نعمان علی (انگریزی: Nauman Ali) ایک پاکستانی کرکٹر ہے وہ سانگھڑ کے سب ڈویژن کھپرو میں پیدا ہوئے۔ [1] انہوں نے جنوری 2021ء میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nauman Ali opens up on his long journey to پاکستان team". Sportstar. 
  2. "Nauman Ali". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2015.