سانگھڑ
Appearance
(سانگھڙ) | |
---|---|
شہر | |
سانگھڑ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | سندھ |
ضلع | ضلع سانگھڑ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
سانگھڑ (انگریزی: Sanghar) صوبہ سندھ پاکستان کا ایک تاریخی شہر، تحصیل اور ضلع سانگھڑ کا صدر مقام ہے جو بڑی گنجان آبادی پر مشتمل ہے۔[1] جیساکہ یہ شہر ملاحوں نے آباد کیا تھا اس لیے اس شہر میں ملاحوں کی گنجان آبادی ہے۔
شہر کی زیادہ تر آبادی ملاح ہے جو کے شہر کی تقریباً ٪75 ہے اور شہر میں ٪90 آبادی سندھی بولتی ہے۔شہر میں تقریباً ٪19 آبادی ہندوؤں کی بھی ہے۔
سانگھر ضلع کی تحصیلیں
[ترمیم]- سانگھڑ تحصیل
- سنجھورو تحصیل
- شہدادپور تحصیل
- ٹنڈو آدم تحصیل
- جام نواز علی تحصیل
- کھپرو تحصیل
- ہتھونگو تحصیل
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|