قومی ٹی/20 کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قومی ٹی/20 کپ
Haier T20 Cup 2014.jpg
ممالک پاکستان
منتطم پاکستان کرکٹ بورڈ
طرز ٹوئنٹی/20
پہلا ٹورنامنٹ 2004–05
اگلا ٹورنامنٹ 2015-16
طرز ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
کل ٹیمیں 18 (موجودہ)
موجودہ فاتح پشاور پینتھرز (پہلی بار فتح)
کامیاب ترین سیالکوٹ سٹالینز (6 مرتبہ فاتح)
اہلیت سپر ایٹ ٹی/20 کپ
ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس
جیو سوپر
ویب سائٹ facebook.com/ہائیر پاکستان
2014-15 ہائیر ٹی/20 کپ

قومی ٹی/20 لیگ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے جو آئی سی سی سے توثیق شدہ ہے۔ اس لیگ کا آغاز 2005 میں ہوا۔ یہ لیگ ٹی/20 کرکٹ کی دنیا کی پرانی ترین لیگوں میں سے ایک ہے۔ اس لیگ کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ رکھا گیا ہے۔ اس لیگ پہلی آٹھ اعلیٰ ٹیمیں ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ کے لئے کوالیفائی کر جائیں گی۔ اس لیگ کا صدر دفتر لاہور میں واقع قذافی سٹیڈیم میں واقع ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

قومی ٹی/20 لیگ کا آغاز اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 لیگ کے 2004-05 سیزن میں ہوا۔ جلد ہی یہ لیگ 14 رکن ٹیموں کے ساتھ پاکستان کی بہترین لیگ ثابت ہوئی۔ یہ لیگ آسٹریلیا اور انگلستان کے باہر دنیا کی پہلی کرکٹ لیگ تھی۔ 2008-09 سیزن میں اس لیگ کا نام تبدیل کر کے آر بی ایس ٹوئنٹی/20 لیگ رکھا گیا 2009-10سیزن تک یہی نام رہا، اس کے بعد اس لیگ کا نام تبدیل کر کے فیصل بینک ٹوئنٹی/20 لیگ سے تبدیل کر دیا گیا۔ 2014-15 میں اس لیگ کا نام ایک بار تبدیل کر کے ہائیر ٹی/20 کپ رکھ دیا گیا۔ یہ کپ سیزن کے اختتام پر چیمپئن لیگ کو نوازا جاتا تھا۔ اس کپ کے دس سیزن منعقد ہو چکے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ 6 مرتبہ سیالکوٹ سٹالینز نے اس کپ کو جیتا۔ 2014-15 کا سیزن اس لیگ کا آخری سیزن ہو گا اور پھر اس کا نام تبدیل کر کے پاکستان سپر لیگ رکھ دیا جائے گا۔

لیگ[ترمیم]

ٹیم صوبہ/شہر پہلا سیزن آخری سیزن کپتان تربیت کار
ایبٹ آباد فالکنز خیبر پختونخوا 2005–06 2013–14 Flag of پاکستان یونس خان Flag of پاکستان سجاد اکبر
اے جے کے جیگوارز آزاد کشمیر 2014–15 --- Flag of پاکستان راحیل مجید Flag of پاکستان جاوید حیات
بہاولپور سٹیگز پنجاب 2012–13 2013–14 Flag of پاکستان عمران اللہ اسلم Flag of پاکستان شاہد انور
ڈیرہ مراد جمالی آئبیکسز بلوچستان 2013–14 2013–14 Flag of پاکستان فیض اللہ Flag of پاکستان ظہور الہی
فیصل آباد والوز پنجاب 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان مصباح الحق Flag of پاکستان نوید انجم
فاٹا چیتاز فاٹا 2013–14 2013–14 Flag of پاکستان ریاض آفریدی Flag of پاکستان ایاز اکبر
حیدرآباد ہاکس سندھ 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان شرجیل خان Flag of پاکستان شوکت مرزا
اسلام آباد لیپرڈز اسلام آباد وفاقی دارالحکومت 2005–06 2013–14 Flag of پاکستان زوہیب احمد Flag of پاکستان تیمور اعظم
کراچی ڈالفنز سندھ 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان شاہد آفریدی Flag of پاکستان توصیف احمد
کراچی زیبراز سندھ 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان فیصل اقبال Flag of پاکستان اعظم خان
لاہور ایگلز پنجاب 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان عمران فرحت Flag of پاکستان منظور الہی
لاہور لائنز پنجاب 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان محمد حفیظ Flag of پاکستان محسن کمال
لاڑکانہ بلز سندھ 2013–14 2013–14 Flag of پاکستان زاہد محمود Flag of پاکستان اقبال عمران
ملتان ٹائیگرز پنجاب 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان سعید انور جونئیر Flag of پاکستان منظور الہی
پشاور پینتھرز خیبر پختونخوا 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان اکبر بادشاہ Flag of پاکستان عبدالرحمن
کوئٹہ بیئرز بلوچستان 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان بسم اللہ خان Flag of پاکستان ارشد خان
راولپنڈی ریمز پنجاب 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان سہیل تنویر Flag of پاکستان صبیح اظہر
سیالکوٹ سٹالینز پنجاب 2004–05 2013–14 Flag of پاکستان شعیب ملک Flag of پاکستان اعجاز احمد 2
افغان چیتاز افغانستان 2011–12 2011–12 Flag of افغانستان محمد نبی Flag of افغانستان رئیس احمد زئی

نتائج[ترمیم]

سال فائنل فارمیٹ ٹیمیں
مقام فاتح نتیجہ رنرز اپ
اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ
2004–05
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور فیصل آباد والوز
159 وکٹ 8 (19.5 اوورز)
فاتح 2 وکٹ سے
سکور کارڈ
کراچی ڈالفنز
158 وکٹ 7 (20 اوورز)
3-گروپ راؤنڈ روبن، راؤنڈ روبن سب گروہوں میں ٹاپ ٹیم، فائنل 11
2005–06
تفصیل
نیشنل اسٹیڈیم سیالکوٹ سٹالینز
156 وکٹ 4 (19.2 اوورز)
فاتح 6 وکٹ سے
سکور کارڈ
فیصل آباد والوز
152 وکٹ 8 (20 اوورز)
2-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل 13
2006–07
تفصیل
نیشنل اسٹیڈیم سیالکوٹ سٹالینز
151 آل آؤٹ (20 اوورز)
فاتح 14 رنز’’’
سکور کارڈ
کراچی ڈالفنز
137 وکٹ 7 (20 اوورز)
4-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل ، فائنل
آر بی ایس ٹوئنٹی/20 کپ
2008–09
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور سیالکوٹ سٹالینز
126 وکٹ 3 (19.4 اوورز)
فاتح 7 وکٹ
سکور کارڈ
کراچی ڈالفنز
125 وکٹ 9 (20 اوورز)
4-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل ، فائنل 13
2009
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور سیالکوٹ سٹالینز
151 وکٹ 6 (19.1 اوورز)
فاتح 4 وکٹ
سکور کارڈ
لاہور لائنز
150 وکٹ 8 (20 اوورز)
2009–10
تفصیل
نیشنل اسٹیڈیم سیالکوٹ سٹالینز
110 وکٹ 5 (16.3 اوورز)
فاتح 5 وکٹ
سکور کارڈ
فیصل آباد والوز
109 وکٹ 9 (20 اوورز)
فیصل بینک ٹی/20 کپ
2010–11
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور لاہور لائنز
221 وکٹ 3 (20 اوورز)
فاتح 37 رنز
سکور کارڈ
کراچی ڈالفنز
184 آل آؤٹ (19.4 اوورز)
4-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل 13
2011–12
تفصیل
نیشنل اسٹیڈیم سیالکوٹ سٹالینز
180 وکٹ 6 (20 اوورز)
فاتح 10 رنز
سکور کارڈ
راولپنڈی ریمز
170 وکٹ 8 (20 اوورز)
14
2012–13
تفصیل
قذافی اسٹیڈیم، لاہور لاہور لائنز
154 وکٹ 7 (20 اوورز)
فاتح 33 رنز
سکور کارڈ
فیصل آباد والوز
121 وکٹ 8 (20 اوورز)
2-گروپ راؤنڈ روبن، سیمی-فائنل، فائنل 14
2013–14
تفصیل
راولپنڈی کرکٹ میدان، راولپنڈی لاہور لائنز
131 وکٹ 7 (20 اوورز)
فاتح 3 وکٹ
سکور کارڈ
فیصل آباد والوز
130 وکٹ 9 (20 اوورز)
4-گروپ راؤنڈ روبن، کوارٹر-فائنل، سیمی-فائنل، فائنل 17

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]