اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2006–07
Jump to navigation
Jump to search
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | ![]() |
فاتح | سیالکوٹ سٹالینز (2 بار) |
شریک ٹیمیں | 13 |
کل مقابلے | 18 |
اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2006–07 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 21 سے 26 دسمبر کے دوران کراچی میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔[1]
میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]
- جیو سوپر (براہ راست)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بھٹی، گل حمید (26 دسمبر 2006). "سیالکوٹ سٹالینز کے ہیرو عالم کی شاندار کارکردگی". کرک انفو. ای ایس پی این. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2012.