فاٹا چیتاز
ظاہری ہیئت
| افراد کار | |
|---|---|
| کپتان | |
| کوچ | |
| مالک | فاٹا کرکٹ ایسوسی ایشن |
| معلومات ٹیم | |
| تاسیس | 2013-14 |
| باضابطہ ویب سائٹ: | فاٹا چیتاز کا کرک انفو پر صفحہ |
فاٹا چیتاز قبائلی علاقہ جات، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو محدود اوور کرکٹ کھیلتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنے کھیل کا آغاز 2013-14 سیزن میں کیا۔
دستہ
[ترمیم]- ریاض آفریدی - کپتان
- عبد المنان
- المار آفریدی
- اسد آفریدی
- آصف آفریدی
- آصف علی
- ابراہیم گل
- انعال اللہ
- خوشدل شاہ
- محمد اسلم
- محمد عرفان
- محمد نعیم
- ریحان آفریدی
- صابر آفریدی
- سعید خان
- شکیل شاہ
- ذاکر آفریدی
- ذیشان خان
نتائج
[ترمیم]ٹی/20 نتائج
[ترمیم]| میچ کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت | |
|---|---|---|---|---|---|
| 2013-14 | 2 | 0 | 2 | 0 | 00.00% |
| مجموعہ | 2 | 0 | 2 | 0 | 00.00% |
| میچ کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت | |
|---|---|---|---|---|---|
| کراچی زیبراز | 1 | 0 | 1 | 0 | 00.00% |
| راولپنڈی ریمز | 1 | 0 | 1 | 0 | 00.00% |
| مجموعہ | 2 | 0 | 2 | 0 | 00.00% |
کپتانی کا ریکارڈ
[ترمیم]| کھلاڑی | عرصہ | میچ | کھیلے | ہارے | برابر | NR | % |
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ریاض آفریدی | 2014–تا حال | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 00.00 |
کفیل
[ترمیم]2013-14 میں اس ٹیم کے کفیل نوبل ٹی وی تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "کرکٹ دستے | دستے | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | فاٹا دستہ | کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-24
- ↑ "Cricket ریکارڈز | ریکارڈز | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | ریکارڈ بلحاظ ٹیم | ای ایس پی کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-24
- ↑ "کرکٹ ریکارڈ | ریکارڈز | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | فہرست نتائج (بلحاظ سال) | ای ایس پی این کرک انفو publisher=stats.espncricinfo.com"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-24
{{حوالہ ویب}}: عمود مفقود في:|عنوان=(معاونت) - ↑ "کرکٹ ریکارڈ | ریکارڈز | فاٹا چیتاز | ٹوئنٹی/20 میچ | خلاصہ نتائج | ای ایس پی این کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-24
- ↑ "فاٹا ٹی/20 کپ کپتانی ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-24
بیرونی روابط
[ترمیم]- فاٹا ٹیم کا ٹوئنٹی/20 ریکارڈآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ stats.espncricinfo.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
| پیش نظر صفحہ کرکٹ ٹیم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |