اسلام آباد لیپرڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلام آباد لیپرڈز
Islamabad Leopards.jpg
افراد کار
کوچپاکستان کا پرچم تیمور اعظم
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
ناصر اقبال (مدیر)
بائیو آملہ شیمپو (کفیل)
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد
گنجائش20,000

اسلام آباد لیپرڈز فیصل بینک ٹی/20 کپ کی اسلام آباد، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ناصر اقبال ہیں اور تربیت کار تیمور اعظم ہیں۔

اس ٹیم کے کفیل 2010ء میں چاولہ ایلومینیم اور 2011ء میں بائیو آملہ شیمپو تھے۔

موجودہ ٹیم[ترمیم]

عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
آفاق رحیم پاکستان کا پرچم 19 اکتوبر 1985ء (عمر 36 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف بریک ||
علی سرفراز پاکستان کا پرچم 21 دسمبر 1987ء (عمر 34 سال) || بائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف بریک ||
فیضان ریاض پاکستان کا پرچم 2 جولائی 1988ء (عمر 34 سال) || دائیں ہاتھ || لیگ بریک ||
معید احمد پاکستان کا پرچم 11 جولائی 1990ء (عمر 32 سال) || دائیں ہاتھ|| بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس ||
سرمد بھٹی پاکستان کا پرچم 26 ستمبر 1991ء (عمر 30 سال) || بائیں ہاتھ|| ||
شام مسعود پاکستان کا پرچم 14 اکتوبر 1989ء (عمر 32 سال) || بائیں ہاتھ|| ||
سرور خان پاکستان کا پرچم 10 فروری 1985ء (عمر 37 سال) || بائیں ہاتھ|| ||
آل راؤنڈرز
بابر اعظم پاکستان کا پرچم 15 اکتوبر 1994ء (عمر 27 سال) || دائیں ہاتھ|| دائیں ہاتھ آف بریک]] ||
احسن کریم پاکستان کا پرچم 5 فروری 1988ء (عمر 34 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
عماد وسیم پاکستان کا پرچم 18 دسمبر 1988ء (عمر 33 سال) || بائیں ہاتھ || بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس ||
جنید نادر پاکستان کا پرچم 7 جنوری 1989ء (عمر 33 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
محمد عرفان پاکستان کا پرچم 21 دسمبر 1992ء (عمر 29 سال) || دائیں ہاتھ|| دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
شہزاد اعظم پاکستان کا پرچم 1 نومبر 1985ء (عمر 36 سال) || دائیں ہاتھ|| دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
زوہیب احمد پاکستان کا پرچم 2 مارچ 1986ء (عمر 36 سال) || دائیں ہاتھ|| دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
وکٹ کیپر
نعیم انجم پاکستان کا پرچم 15 ستمبر 1987ء (عمر 34 سال) || دائیں ہاتھ|| ||
گیند باز
عمر گل پاکستان کا پرچم 14 اپریل 1984ء (عمر 38 سال) || دائیں ہاتھ|| دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ || کپتان
رضا حسن پاکستان کا پرچم 8 جولائی 1992ء (عمر 30 سال) || دائیں ہاتھ|| بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس ||

مشہور کھلاڑی[ترمیم]

مزید دیکھین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔