مندرجات کا رخ کریں

ڈیرہ مراد جمالی آئبیکسز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیرہ مراد جمالی آئبیکسز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم تیمور علی
معلومات ٹیم
تاسیس2014
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:کرک انفو پر ٹیم کا صفحہ

ڈیرہ مراد جمالی آئبیکسز پاکستان کی پیشہ ورانہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ کی ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی، بلوچستان، پاکستان سے ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • "ڈیرہ مراد جمالی آئبیکسز"۔ کرکٹ آرکائیو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2015