اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2005-06
Jump to navigation
Jump to search
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | ![]() |
فاتح | سیالکوٹ سٹالینز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 13 |
کل مقابلے | 39 |
اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2005-06 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ یہ مقابلہ 24 فروری سے 4 مارچ کے درمیان کراچی میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں سیالکوٹ سٹالینز نے فیصل آباد وولوز کو شکست دے کر فتح حاصل کی۔
میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]
- ٹین سپورٹس (براہ راست) (کراچی میں دھماکے ہونے کی وجہ سے ٹین سپورٹس باقی ماندہ میچوں کو ٹیلی کاسٹ نہ کر سکا، باقی ماندہ ٹیلی کاسٹ پی ٹی وی ون نے کی۔
- پی ٹی وی 1