فیصل بینک ٹی/20 کپ 2010-11

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2010-11
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان Flag of Pakistan.svg پاکستان لاہور
فاتح سیالکوٹ سٹالینز (1 بار)
شریک ٹیمیں 13
کل مقابلے 18
کثیر رنز شاہزیب حسن (281)
کثیر ووکٹیں وہاب ریاض (14)

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2009-10 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا ساتویں ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ یہ کپ اکتوبر 2010 میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

فائنل میچ[ترمیم]

16 اکتوبر 2010
19:00 (د/ر)
لاہور لائنز
221/3 (20 اوورز)
بمقابلہ
کراچی ڈالفنز
184 (19.4 اوورز)
شاہد آفریدی 48 (29)
وہاب ریاض 3/14 (3.4 اوورز)
لاہور لائینز نے 37 رنز سے جیت لیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اسد رؤف اور ندیم غوری
مرد میدان: ابرار حسین (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]