فیصل بینک ٹی/20 کپ 2010-11

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2010-11
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان پاکستان لاہور
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (1 بار)
شریک ٹیمیں13
کل مقابلے18
کثیر رنزشاہزیب حسن (281)
کثیر وکٹیںوہاب ریاض (14)

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2009-10 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا ساتویں ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ یہ کپ اکتوبر 2010 میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

فائنل میچ[ترمیم]

16 اکتوبر 2010
19:00 (د/ر)
لاہور لائنز
221/3 (20 اوورز)
ب
کراچی ڈالفنز
184 (19.4 اوورز)
شاہد آفریدی 48 (29)
وہاب ریاض 3/14 (3.4 اوورز)
لاہور لائینز نے 37 رنز سے جیت لیا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اسد رؤف اور ندیم غوری
بہترین کھلاڑی: ابرار حسین (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]