افغان چیتاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغان چیتاز
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم محمد نبی
کوچافغانستان کا پرچم رئیس احمد زئی
مالکافغانستان کرکٹ بورڈ
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2011
N/A
تاریخ
ٹوئنٹی/20 جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:افغان چیتاز

افغان چیتاز ٹوئنٹی/20 کھیلنے والی ایک ٹیم ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ اس ٹیم نے ستمبر/اکتوبر 2011 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے مقامی ٹوئنٹی/20 کپ فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ میں بھی حصہ لیا۔[1] اس ٹیم کے کپتان محمد نبی اور تربیت کار رئیس احمد زئی ہیں۔

موجودہ دستہ[ترمیم]

افغان چیتاز کے درج ذیل 14 کھلاڑیوں نے فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ میں حصہ لیا۔
  • بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی
نام تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
نجیب تراکی نامعلوم دائیں ہاتھ
کریم صادق  18 فروری 1984ء (عمر 39 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف بریک || کبھی کبھار وکٹ کیپر
محمد سمیع 17 جون 1989ء (عمر 33 سال) || دائیں ہاتھ || – ||
نجیب اللہ زردان  18 فروری 1993ء (عمر 30 سال) || بائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف بریک ||
آل راونڈرز
محمد نبی  3 جولائی 1985ء (عمر 37 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف بریک || ٹیم کپتان
سمیع اللہ شنواری  31 دسمبر 1987ء (عمر 35 سال) || دائیں ہاتھ || لیگ بریک ||
گلبدین نائب  1 جنوری 1988ء (عمر 35 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
فضل نیازئی نامعلوم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
قاسم خان نامعلوم دائیں ہاتھ
گیندباز
حامد حسن  2 اگست 1986ء (عمر 36 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
عبداللہ مزاری  7 مارچ 1987ء (عمر 36 سال) || بائیں ہاتھ || سلو لیفٹ آرم آرتھوڈوکس ||
سید شیرزاد 1 اکتوبر 1994ء (عمر 28 سال) || بائیں ہاتھ || بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
نسیم خان نامعلوم بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
یامین احمد زئی 25 جولائی 1992ء (عمر 30 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "افغان چیتاز کے دستے کا اعلان". www.afgcric.com. 24 ستمبر 2011. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر2011. 

بیرونی روابط[ترمیم]