مندرجات کا رخ کریں

لاہور ایگلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاہور ایگلز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم توفیق عمر
کوچپاکستان کا پرچم منظور الہی
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
قذافی اسٹیڈیم
گنجائش62,645

لاہور ایگلز لاہور، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم فیصل بینک ٹی/20 کپ میں شرکت کرتی ہے۔ اس ٹیم نے کھیل کا آغاز 2006 میں کیا اور اس کا گھر میدان قذافی اسٹیڈیم لاہور ہے۔ اس ٹیم کے منتظم نواب منصور حیات خان ہیں۔

ٹیم

[ترمیم]

ابتدائی کھلاڑی

[ترمیم]

متبادل کھلاڑی

[ترمیم]
  • حمزہ پراچہ
  • محمد سعید
  • حسن ڈار
  • ذیشان علی
  • انتخاب عالم

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]