بہاولپور سٹیگز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بہاولپور سٹیگز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم بلال خلجی
کوچپاکستان کا پرچم شاہد انور
معلومات ٹیم
  
تاسیس2012
بہاول اسٹیڈیم
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:بہاولپور سٹیگز ۔ کرک انفو

بہاولپور سٹیگز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم ہے۔ یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 لیگ میں بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ ان کا گھر میدان بہاول اسٹیڈیم ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

اس ٹیم کی تاسیس 2012-13 کے سیزن میں ہوئی۔

دستیہ[ترمیم]

[2]

نام قومیت عمر بلے بازی گیندبازی دیگر معلومات
ابتدائی کھلاڑی
عثمان طارق پاکستان کا پرچم
کاشف صدیق پاکستان کا پرچم
حامد علی پاکستان کا پرچم
بلال خلجی پاکستان کا پرچم کپتان
معین الدین پاکستان کا پرچم
ذکاء الرشید پاکستان کا پرچم
محمد علی حیدر پاکستان کا پرچم
کامران حسین پاکستان کا پرچم
محمد طلحہ پاکستان کا پرچم
عطاءاللہ پاکستان کا پرچم
محمد مدثر پاکستان کا پرچم
عنصر جاوید پاکستان کا پرچم
احمد رضا پاکستان کا پرچم
عمران اللہ پاکستان کا پرچم
فیصل الٰہی پاکستان کا پرچم
جہانزیب پاکستان کا پرچم
وقاص خان پاکستان کا پرچم
سلمان خان پاکستان کا پرچم
ذوالقرنین حیدر پاکستان کا پرچم وکٹ کیپر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستان کرکٹ بورڈ پر بہاول اسٹیڈیم کا صفحہ"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2015 
  2. "کرکٹ دستے | دستے| ہائیر ٹی/20 کپ کے دستے | ٹوئنٹی/20 | پاکستان کرکٹ بورڈ | pcb.com.pk"۔ www.pcb.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]