مندرجات کا رخ کریں

ایبٹ آباد فالکنز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایبٹ آباد فالکنز
فائل:AbbotabadFalcons.jpg.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم یونس خان
کوچپاکستان کا پرچم سجاد اکبر
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2005
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش4,000

ایبٹ آباد فالکنز سابقہ نام "ایبٹ آباد رائنوز" ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان کی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو 2006ء میں قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا مقامی میدان ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی مجوزہ فرنچائزی (franchisee) ہے۔ اس ٹیم کے مدیر حاجی خالد زمان ہیں۔ 2010-11 فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ تک اس ٹیم کا نام ایبٹ آباد رائنوز تھا۔

ٹیم

[ترمیم]

فروری 2014 میں ایبٹ آباد فالکنز کا دستہ۔[1]

نام قومیت عمر بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
ابتدائی کھلاڑی
یونس خانپاکستان کا پرچم36دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم
عدنان رئیسپاکستان کا پرچم32بائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم
عدنان یونسپاکستان کا پرچم27دائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریک
احمد جمالپاکستان کا پرچم25دائیں ہاتھ
عزیز الرحمنپاکستان کا پرچم28دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
فضل ربیپاکستان کا پرچم27دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
حماد علیپاکستان کا پرچم23دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
جنید خانپاکستان کا پرچم24دائیں ہاتھبائیں ہاتھ فاسٹگیند باز
خالد عثمانپاکستان کا پرچم27دائیں ہاتھبائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد علیپاکستان کا پرچم28بائیں ہاتھلیگ بریک
محمد نعیمپاکستان کا پرچم23دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
محمد یاسرپاکستان کا پرچم23دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
رمیز احمدپاکستان کا پرچم25دائیں ہاتھ
ریاض کائلپاکستان کا پرچم25دائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریک
شکیل احمدپاکستان کا پرچم20بائیں ہاتھSlow بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
یاسر حمیدپاکستان کا پرچم35دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم
یاسر شاہپاکستان کا پرچم27دائیں ہاتھلیگ بریک
ضیاء الحقپاکستان کا پرچم33دائیں ہاتھلیگ بریک

متبادل کھلاڑی

[ترمیم]
  • حارث بلال
  • عمیر خان
  • خوش حال خان
  • جاوید اللہ
  • وقار اورکزئی
  • فاروق آفریدی
  • محمد نعمان

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرورنی روابط

[ترمیم]