ہائیر ٹی/20 کپ 2014–15

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ہائیر ٹی/20 کپ 2014–15
Haier T20 Cup 2014.jpg
تاریخ 17 ستمبر2014 – 28 ستمبر2014
منتظم پاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرز ٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرز راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان Flag of پاکستان کراچی
فاتح پشاور پینتھرز
شریک ٹیمیں 18
کل مقابلے 40
کثیر رنز اسد شفیق (214)
کثیر وکٹیں عمران خان (جونئیر) (12)

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا گیارہواں ایڈیشن تھا۔ یہ 17 ستمبر 2014 سے کراچی میں کھیلا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ پہلے ملتان میں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ کراچی منتقل کر دیا گیا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل ہائیر تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں 4 گروپ بنائے گئے اور کل 18 ٹیمیں شامل تھیں جو اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں سب سے زیادہ تھیں۔

مقامات[ترمیم]

شہر مقام گنجائش میچ
کراچی، سندھ نیشنل اسٹیڈیم 34,228 40
Nat Std01.JPG

ٹیمیں[ترمیم]

ٹیمیں
ایبٹ آباد فالکنز
اے جے کے جیگوارز
بہاولپور سٹیگز
ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز
فیصل آباد وولوز
فاٹا چیتاز
حیدرآباد ہاکس
اسلام آباد لیپرڈز
کراچی ڈولفنز
کراچی زیبراز
لاہور ایگلز
لاہور لائینز
لاڑکانہ بلز
ملتان ٹائیگرز
پشاور پینتھرز
کوئٹہ بیئرز
راولپنڈی ریمز
سیالکوٹ سٹالینز

ٹورنامنٹ[ترمیم]

یہ ٹورنامنٹ 17 سے 28 ستمبر 2014 تک کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

  ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئیں
  ٹیمیں گروپ مرحلہ میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں۔

گروپ اے[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
سیالکوٹ سٹالینز 4 4 0 0 +1.347 8
کراچی ڈالفنز 4 3 1 0 +1.206 6
حیدرآباد ہاکس 4 2 2 0 -0.291 4
کوئٹہ بیئرز 4 1 3 0 -1.612 2
لاڑکانہ بلز 4 0 4 0 -0.535 0
17 ستمبر
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
164/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
157/7 (20 اوورز)
حیدرآباد ہاکس نے 7 سکور سے میچ جیت لیا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
17 ستمبر (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
123/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
لاڑکانہ بلز
125/5 (18.4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 ستمبر
سکورکارڈ
لاڑکانہ بلز
164/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
165/0 (19 اوورز)
کوئٹہ بیئرز نے 10 وکٹ سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
18 ستمبر (د/ر)
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
164/5 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
165/5 (19 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
19 ستمبر
سکورکارڈ
لاڑکانہ بلز
149/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
153/7 (19.1 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 3 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
19 ستمبر
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
196/6 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
110/5 (20 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 86 سکور سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
20 ستمبر
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
171/4 (20 اوورز)
بمقابلہ
کوئٹہ بیئرز
127/7 (20 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 44 رنز سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
20 ستمبر
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
122/1 (16.2 اوورز)
بمقابلہ
حیدرآباد ہاکس
119/8 (20 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 9 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
21 ستمبر
سکورکارڈ
حیدرآباد ہاکس
154/3 (19 اوورز)
بمقابلہ
لاڑکانہ بلز
151/7 (20 اوورز)
حیدرآباد ہاکس نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
21 ستمبر (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
150/8 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
155/1 (15.4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 9 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

گروپ بی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
ملتان ٹائیگرز 3 2 1 0 +0.733 4
راولپنڈی ریمز 3 2 1 0 -0.205 4
کراچی زیبراز 3 1 2 0 +0.171 2
فاٹا چیتاز 3 1 2 0 +0.666 2

گروپ سی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
پشاور پینتھرز 4 4 0 0 +1.412 8
اسلام آباد لیپرڈز 3 2 1 0 +0.887 4
فیصل آباد والوز 3 2 1 0 +0.694 4
لاہور ایگلز 4 1 3 0 +0.032 2
آزاد جموں و کشمیر جیگوارز 4 0 4 0 -2.809 0

گروپ ڈی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
لاہور لائنز 3 2 1 0 +2.138 4
ایبٹ آباد فالکنز 3 2 1 0 +1.610 4
بہاولپور سٹیگز 3 1 2 0 -0.595 2
ڈیرہ مراد جمالی ایبیکسز 3 1 2 0 -3.051 2

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
      
اے 1 پشاور پینتھرز 156/7 (20)
سی 1 سیالکوٹ سٹالینز 150 (20)
سیمی فائنل 1 لاہور لائنز 133/9 (20)
سیمی فائنل 2 پشاور پینتھرز 134/3 (19.2)
بی 1 لاہور لائنز 179/7 (20)
ڈی1 ملتان ٹائیگرز 170 (20)

سیمی فائنلز[ترمیم]

27 ستمبر2014
11:30
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
156/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
سیالکوٹ سٹالینز
150/7 (20 اوورز)
رفعت اللہ محمد 35 (24)
حسن علی 2/21 (4 اوورز)
شاہد یوسف 56 (35)
عمران خان 2/17 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 6 سکور سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احسن رضا اور ریاض الدین
مرد میدان: زوہیب خان (پشاور پینتھرز)
  • سیالکوٹ سٹالینزنے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

27 ستمبر2014
18:30 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
179/7 (20 اوورز)
بمقابلہ
ملتان ٹائیگرز
170 (20 اوورز)
کامران اکمل 77(43)
محمد عرفان 3/22 (4 اوورز)
رضوان حیدر 42(25)
محمد آفتاب 4/24 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 9 سکور سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احمد شہاب اور شوذب رضا
مرد میدان: کامران اکمل (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینزنے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

28 ستمبر2014
19:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
133/9 (20 اوورز)
بمقابلہ
پشاور پینتھرز
134/3 (19.2 اوورز)
امام الحق 52* (41)
تاج ولی 3/30 (4 اوورز)
افتخار احمد 50* (44)
محمد عرفان 2/22 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: احسن رضا اور شوذب رضا
مرد میدان: افتخار احمد (پشاور پینتھرز) اور تاج ولی (پشاور پینتھرز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

شماریات[ترمیم]

زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی
سکور کھلاڑی ٹیم میچ
214 اسد شفیق کراچی ڈولفنز 4
198 کامران اکمل لاہور لائینز 5
195 مختار احمد سیالکوٹ سٹالینز 5
189 امام الحق لاہور لائینز 5
182 صہیب مقصود ملتان ٹائیگرز 4
زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے
وکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
12 عمران خان پشاور پینتھرز 6
10 تاج ولی پشاور پینتھرز 6
10 بلاول بھٹی سیالکوٹ سٹالینز 5
9 عمران خان پشاور پینتھرز 6
8 محمد عرفان ملتان ٹائیگرز 4

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]