اے جے کے جیگوارز
(آزاد جموں و کشمیر جیگوارز سے رجوع مکرر)
افراد کار | |
---|---|
کپتان | جاوید حیات |
کوچ | راحیل مجید |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2014 |
میرپور کرکٹ سٹیڈیم | |
گنجائش | 5000 |
تاریخ | |
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے | 0 |
باضابطہ ویب سائٹ: | اے جے کے جیگوارز |
آزاد جموں و کشمیر جیگوارز یا اے جے کے جیگوارز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 لیگ میں کھیلتی ہے، اس ٹیم کا تعلق میرپور آزاد جموں و کشمیر سے ہے۔ اس ٹیم کا اپنا ہوم گراؤنڈ میرپور کرکٹ سٹیدیم ہے۔[1] یہ ٹیم آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کی ملکیت ہے۔
تاریخ[ترمیم]
آزاد جموں و کشمیر جیگوارز کی ٹیم قومی ٹورنامنٹ 2014-15 سیزن میں آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ ٹیم تھی۔
دستہ[ترمیم]
نام | قومیت | تاریخ پیدائش | بلے بازی | گیندبازی | دیگر معلومات | |
---|---|---|---|---|---|---|
آغاز کنندگان | ||||||
راحیل مجید | 9 ستمبر 1983(عمر31) | دائیں ہاتھ | لیگ بریک | |||
عادل گلبہار | ||||||
عرفان طالب | ||||||
حسن رضا | 32 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف سپن | |||
غلام مرتضی | ||||||
ارسلان عارف | ||||||
شہزاد اقبال | ||||||
سہراب اسلم | 35 سال 99 دن | دائیں ہاتھ | ||||
عبدالشکور | 15 جون 1982(عمر32) | دائیں ہاتھ | لیگ بریک | |||
عمران خورشید | ||||||
نقاش بشارت | ||||||
سعد الطاف | ||||||
سلمان ارشاد | ||||||
تصدق گیلانی | ||||||
زرنیل زیدی | ||||||
راشد نصیر |
میچ اور نتائج[ترمیم]
کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت | |
---|---|---|---|---|---|
اسلام آباد لیپرڈز | 0 | 0 | 0 | 0 | 00.00% |
فیصل آباد والوز | 0 | 0 | 0 | 0 | 00.00% |
پشاور پینتھرز | 0 | 0 | 0 | 0 | 00.00% |
لاہور ایگلز | 0 | 0 | 0 | 0 | 00.00% |
مجموعہ | 0 | 0 | 0 | 0 | 00.00% |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "پاکستان کرکٹ بورڈ"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2015
- ↑ "کرکٹ دستے | دستے| ہائیر ٹی/20 کپ - دستے | ٹوئنٹی/20 | پاکستان کرکٹ بورڈ| pcb.com.pk"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014
بیرونی روابط[ترمیم]
پیش نظر صفحہ کرکٹ ٹیم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- Pages using infobox cricket team with unknown parameters
- کرکٹ کے سانچے
- کرکٹ خانہ معلومات سانچے
- سانچہ جات خانہ معلومات
- لوا پر مبنی سانچے
- 2014ء میں قائم ہونے والے کرکٹ کلب
- 2014ء میں قائم ہونے والے کھیلوں کے کلب
- آزاد کشمیر میں کھیل
- آزاد کشمیر
- پاکستان سپر لیگ
- پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں
- پاکستان میں 2014ء کی تاسیسات
- پاکستانی کھیلوں کے نامکمل مضامین