ملتان کرکٹ اسٹیڈیم
Appearance
![]() ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا رات کے وقت کا ایک طائرانہ منظر | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | ملتان |
جغرافیائی متناسق نظام | 30°10′15″N 71°31′29″E / 30.17083°N 71.52472°E |
گنجائش | 30,000[1] |
ملکیت | پاکستان کرکٹ بورڈ |
مشتغل | پاکستان کرکٹ بورڈ |
متصرف | ملتان، ملتان ٹائیگرز، پاکستان انٹرنیشنل ائرلائینز، پاکستان |
اینڈ نیم | |
مین پویلین اینڈ نارتھ پویلین اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 29 اگست – 31 اگست 2001:![]() ![]() |
آخری ٹیسٹ | 9-12 دسمبر 2022:![]() ![]() |
پہلا ایک روزہ | 9 ستمبر 2003:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ | 30 اگست 2023:![]() ![]() |
بمطابق 30 اگست 2023 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/58986.html ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، کرک انفو |
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان، پنجاب، پاکستان کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم وہاڑی روڈ پر واقع ہے۔ اس اسٹیڈیم کا استعمال زیادہ تر کرکٹ میچ کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں 30,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔
ریکارڈ
[ترمیم]- پہلا ٹیسٹ اگست 29–31، 2001 – پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔
- پہلا ایک روزہ: ستمبر 9، 2003 – پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش۔
ٹیسٹ
[ترمیم]- زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 675/5d بھارت بمقابلہ پاکستان، 2003/04
- کم سے کم ٹیم سکور: 134 بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان، 2001/02
- زیادہ سے زیادہ سکور حاصل کیے گئے۔: 262/9 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، 2003/04
- زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور: 309 وریندر سہواگ بھارت بمقابلہ پاکستان، 2003/04
- بڑی شراکت داری: 336 سچن تندولکر اور وریندر سہواگ بھارت بمقابلہ پاکستان، 2003/04
- بہترین باؤلنگ: 7/114، ابرار احمد نے دسمبر 2022ء میں انگلینڈ کے خلاف۔
- سب سے زیادہ وکٹیں: 22، 5 اننگز میں دانش کنیریا نے 2001-2006ء تک۔
ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]- زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 342/6،
پاکستان نے اگست 2023ء میں
نیپال کے خلاف
- کم سے کم ٹیم سکور: 148
زمبابوے بمقابلہ
پاکستان
- سب سے زیادہ رنز کا تعاقب: 306/5،
پاکستان جون 2022ء میں
ویسٹ انڈیز کے خلاف
- زیادہ سے زیادہ سکور حاصل کیے گئے۔: جون 2022ء میں
پاکستان کے خلاف شائی ہوپ کی طرف سے 127
- زیادہ سے زیادہ سکور دوسری اننگز (جیتے یا ہارے):
- زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور:116 یاسر حمید،
پاکستان بمقابلہ
بنگلہ دیش
- بڑی شراکت داری: 159، اکتوبر 2007ء میں
پاکستان کے خلاف گریم اسمتھ اور شان پولاک نے دوسری وکٹ کے لیے
- بہترین باؤلنگ: 4/19، محمد نواز نے جون 2022ء میں
ویسٹ انڈیز کے خلاف
- سب سے زیادہ وکٹیں: 7، 2022ء میں محمد نواز کی 3 اننگز میں
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان کرکٹ بورڈ
- ٹیسٹ کرکٹ کے میدان
- پاکستان میں کھیلوں کے میدان
- پاکستان میں کرکٹ کے میدان
- کراچی میں کھیلوں کے مقامات
- لاہور میں کھیلوں کے مقامات
- فیصل آباد میں کھیلوں کے مقامات
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- کرک انفو پروفائل