شہید محترمہ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہید محترمہ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
مقامگڑھی خدا بخش، سندھ، پاکستان
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
عاملپاکستان کرکٹ بورڈ
گنجائش50،000
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2012
افتتاح2012

شہید محترمہ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم[1] گڑھی خدا بخش، سندھ میں واقع ایک گراؤند ہے۔[2]

2012 میں یہ گراؤند تعمیر کیا گیا۔ تکمیل کے بعد اس گراؤنڈ میں 50،000 تماشائیوں کے گنجائش موجود ہے۔ اس گراؤنڈ کا افتتاح اس وقت کے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کیا۔

2013ء میں اس گراؤنڈ میں قومی ایک روزہ چیمپئن شپ کے سات اور پریزیڈنٹ کپ کے چار میچ منعقد کیے گئے۔[3]

2013ء میں اس گراؤنڈ پر پہلا میچ حیدر آباد ہاکس اور کوئٹہ بیئرز کے مابین کھیلا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کرکستان"۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015 
  2. "پاک آبزرور"۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015 
  3. ڈان

بیرونی روابط[ترمیم]