گڑھی خدا بخش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
گڑھی خدا بکش، سندھ، پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور دیگر بھٹو مرحومین کے مقابر

گڑھی خدا بخش نوڈیرو، سندھ، پاکستان کے نزدیک رتوڈیرو میں موجود ایک گاؤں ہے۔ یہ گاؤں بھٹو خاندان کے قبرستان کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس قبرستان میں ذوالفقار علی بھٹو، مرتضی بھٹو اور بینظیر بھٹو مدفون ہیں۔ [1] اس گاؤں کا نام خدا بخش بھٹو کے نام پر رکھا گیا۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]