مزار قائد عوام
مزار قائد عوام | |
![]() | |
جگہ |
گڑھی خدا بخش،لاڑکانہ، سندھ، پاکستان |
بنانے والا |
بینظیر بھٹو |
مستری | وقار اکبر رضوی، ضیغم جعفری |
مزار قائد عوام جناب قائدعوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی آخری آرام گاہ ہے۔[1][2]
پس منظر[ترمیم]
آپ پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم اور بابائے آئینِ پاکستان ہیں
تاریخ[ترمیم]
- 1979 میں جناب بھٹو کی تدفین سے پہلے بھی یہاں بھٹو خاندان کے بزرگ دفن تھے۔
- 1993 کی تعمیر میں مہندس ضیغم جعفری تھے۔
- 2003 کی تعمیر نو میں مہندس وقار اکبر رضوی تھے۔
طرز تعمیر[ترمیم]
عمارت میں پانچ گنبد اور چار ایوان (تاج محل کی طرح) سے تعمیر کیے گئے ہیں۔ اسے مکمل طور پر سفید پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔ٹائیلوں پر سندھی نقش و نگاری کی گئی ہے۔[3]
دیگر مدفون افراد[ترمیم]
- شاہ نواز بھٹو
- خورشید بیگم
- سکندر بھٹو
- امداد علی بھٹو
- شاہنواز بھٹو
- مرتضی بھٹو
- بینظیر بھٹو
- نصرت بھٹو
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://tribune.com.pk/story/281272/the-making-of-garhi-khuda-buksh/
- ↑ https://www.aljazeera.com/indepth/inpictures/2016/06/remembering-benazir-bhutto-pakistan-160620051519881.html
- ↑ "آرکائیو کاپی". 14 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018.