کے آر ایل اسٹیڈیم، راولپنڈی
Appearance
(کے آر ایل اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
مکمل نام | کہوٹہ ریسرچ لیبارٹریز اسٹیڈیم |
---|---|
مقام | راولپنڈی، پاکستان |
گنجائش | 10,000 |
کرایہ دار | |
کے آر ایل ایف سی کے آر ایل کرکٹ ٹیم |
کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اب یہ اسٹیڈیم فٹ بال میچوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گراؤنڈ فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کے میچوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گراؤنڈ خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ ہے۔ اس گراؤنڈ میں 10,000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔[1][2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان کے اسٹیڈیموں کی فہرست
- پاکستان میں فٹ بال کے میدانوں کی فہرست
- پاکستان میں کرکٹ کے میدانوں کی فہرست
- کراچی میں کھیلوں کے مقامات کی فہرست
- لاہور میں کھیلوں کے مقامات کی فہرست
- فیصل آباد میں کھیلوں کے مقامات کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.soccerway.com/national/pakistan/premier-league/2010/regular-season/venues/ پاکستان سپر لیگ کے مقامات
- ↑ http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1542.html کے آر ایل گراؤنڈ