ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ
مقام اسلام آباد، پاکستان
مالک ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ
گنجائش 1,000
سطح گھاس
کرایہ دار
ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ، اسلام آباد کرکٹ ٹیم، اسلا م آباد لیپرڈز

ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک گراؤنڈ ہے جو ڈائمنڈ کرکٹ کلب کا گھر میدان ہے اس میدان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے میچ منعقد ہوتے ہیں۔

2005 سے 2012 تک اس گراؤنڈ میں 65 فرسٹ کلاس میچ اور 29 لسٹ اے کرکٹ میچ منعقد ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ