اسلام آباد کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام آباد کرکٹ ٹیم اسلام آباد، پاکستان کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ اس کا ہوم گراؤنڈ ڈائمنڈ کلب گراؤنڈ ہے ۔ یہ ٹیم قائداعظم ٹرافی میں حصہ لے چکی ہے۔ ٹی/20 اور لسٹ اے کرکٹ میں یہ ٹیم اسلام آباد لیپرڈز کے نام سے مشہور ہے اور قومی ٹی 20 کپ اور نیشنل ون ڈے چیمپئن شپ میں شرکت کرتی ہے۔

موجودہ ٹیم[ترمیم]

بین الاقوامی کھلاڑیوں کو موٹے الفاظ میں درج کیا گیا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Drafting done as Multan, Faisalabad to host National T20 Cup"۔ The Nation۔ 14 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]