ہزارہ کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہزارہ کرکٹ ٹیم پاکستان کی سابقہ فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی، یہ ٹیم ہزارہ، خیبر پختونخوا ،پاکستان کی نمائندگی کرتی تھی۔ اس ٹیم نے 1983 سے 1985 تک نو فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]