ہائر ایجوکیشن کمیشن کرکٹ ٹیم
Appearance
لیگ | پریزیڈنسی ٹرافی |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | محمد ہریرہ |
مالک | ہائر ایجوکیشن کمیشن |
معلومات ٹیم | |
تاسیس | 2003 |
تاریخ | |
فرسٹ کلاس ڈیبیو | 22 دسمبر 2023 بمقام قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ |
پریزیڈنسی ٹرافی جیتے | 0 |
ہائر ایجوکیشن کمیشن کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک محکمانہ کرکٹ ٹیم ہے، جو پریزیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتی ہے۔ ٹیم کی سرپرست اور مالک ہائر ایجوکیشن کمیشن ہے۔[1] ٹیم کی کوئی جغرافیائی بنیاد نہیں ہے۔[2] اس وقت اس کی کپتانی محمد ہریرہ کر رہے ہیں۔
موجودہ دستے
[ترمیم]2023/24ء سیزن کے لیے درج ذیل دستے کا اعلان کیا گیا:[3]
- محمد ہریرہ (ک)
- سعد خان
- انس مصطفی
- جہانزیب سلطان
- وسیم اکرم
- اویس ظفر
- محمد محسن خان
- وہاج ریاض
- عبید شاہد
- غازی غوری
- زید بن ندیم
- عاقب لیاقت
- حارث خان
- محمد جنید
- عمر لوہیا
- محمد عزاب
- عبد الرحمن
- اسد اللہ حمزہ
- کاشف علی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PCB formally invites departments to register for domestic cricket season"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2023
- ↑ "President's Trophy set to begin from 16 December"۔ Pakistan Cricket Board (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023
- ↑ "Squads, schedule announced for President's Trophy"۔ Cricket Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023