پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم
Appearance
پاکستان کا قومی پرچم | |
ایسوسی ایشن | پاکستان نابینا کرکٹ کونسل |
---|---|
افراد کار | |
کپتان | نثار علی |
پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم پاکستان کی قومی نابینا کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے ماتحت کام کرتی ہے۔ اس کا الحاق ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل سے ہے۔ یہ ٹیم ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کھیلتی ہے۔[1][2]
موجودہ دستہ
[ترمیم]درج ذیل فہرست فہرست پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔
- علی مرتضی – B2
- عامر اشفاق – B2
- انیس جاوید – B2
- عرفان مجید – B2
- گلاب خان – B1
- افتخار حسین – B3
- مسعود جان – B2
- محمد اکرم – B3
- محمد ایاز – B1
- محمد ادریس سلیم – B1
- محمد جمیل (نائب کپتان) – B3
- محمد وقاص – B1
- محمد ظفر – B1
- محمد زوہیب غفور – B3
- نثار علی – B2
- طاہر علی – B3
- ذیشان عباسی (کپتان) – B2[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Results and achievements by blind cricket team"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-13
- ↑ "بھارت نے پاکستان کو ٹی/20 کپ میں ہرا دیا 2012"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 13 دسمبر 2012۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-15
- ↑ "ٹی/20 ورلڈ کپ 2012 پاکستان ٹیم کا دستہ" (PDF)۔ بلائنڈ کرکٹ۔ 2018-12-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-15