غنی گلاس کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غنی گلاس
لیگپریزیڈنسی ٹرافی
افراد کار
کپتانشان مسعود
مالکغنی گروپ آف کمپنیز
معلومات ٹیم
تاسیس2017
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیو16 دسمبر
 2023
بمقام قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ
پریزیڈنسی ٹرافی جیتے0

غنی گلاس کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک محکمانہ کرکٹ ٹیم ہے، جو پریذیڈنٹ ٹرافی میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتی ہے۔ اس ٹیم کو غنی گلاس نے سپانسر کیا ہے اور اس کی ملکیت غنی گروپ آف کمپنیز کے پاس ہے۔ [1] ٹیم کی کوئی جغرافیائی بنیاد نہیں ہے۔ [2] اس وقت اس کی کپتانی شان مسعود کر رہے ہیں۔

موجودہ دستے[ترمیم]

2023/24ء سیزن کے لیے درج ذیل دستے کا اعلان کیا گیا:[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PCB formally invites departments to register for domestic cricket season"۔ Pakistan Observer (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2023 
  2. "President's Trophy set to begin from 16 December"۔ Pakistan Cricket Board (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023 
  3. "Squads, schedule announced for President's Trophy"۔ Cricket Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2023-12-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2023