سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
SNGPL logo.jpg
افراد کار
کپتان Flag of پاکستان مصباح الحق
کوچ Flag of پاکستان باسط علی
مالک سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
معلومات ٹیم
    
باضابطہ ویب سائٹ: www.sngpl.com.pk

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس نے قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹنگولر ٹرافی میں حصہ لیا، اس کے علاوہ محدود اوور کرکٹ بھی کھیلتی ہے۔

اعزازات[ترمیم]

محمد نثار ٹرافی

  • 2008 - فاتح

قائد اعظم ٹرافی

  • 2007-08 - فاتح
  • 2011-12 - فاتح (گریڈ II)

پریزیڈنٹ ٹرافی

  • 2007-08 - فاتح
  • 2012-13 - فاتح
  • 2013-14 - فاتح

پینٹینگولر ٹرافی

  • 2009-10 - فاتح

قومی ایک روزہ چیمپئن شپ

  • 2007-08 - فاتح
  • 2009-10 - فاتح

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]