مندرجات کا رخ کریں

پینٹینگولر ٹرافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پینٹینگولر ٹرافی پاکستان کا فرسٹ کلاس کرکٹ کا ایک مقابلہ ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

اس مقابلے کا آغاز 1973–74 میں ہوا لیکن بعد ازاں اس مقابلے کا نام بی سی سی پی انویٹیشن ٹورنامنٹ رکھ دیا گیا۔ 1980-81 میں اسے پی اے سی او کپ کا نام دیا گیا اور یہ نام پانچ مقابلوں تک برقرار رہا۔ اس کے بعد 1990 تک یہ مقابلہ منعقد نہ ہو سکا۔ 2005-06 میں اس کا دوبارہ آغاز ہوا اور 2011-12 تک منعقد ہوتا رہا اس کے بعد ابھی تک عارضی التوا کا شکار ہے۔

طریقہ کار

[ترمیم]

پینٹینگولر ٹرافی عموماً پانچ ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے جو راؤنڈ روبن کی بنیاد پر کھیلی جاتی ہے۔ کبھی اس ٹرافی کا فیصلہ فائنل کے ذریعے اور کبھی زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم کے حساب سے ہوتا ہے۔

فاتحین

[ترمیم]
سیزن ٹیم
1973–74 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
1974–75 نیشنل بینک آف پاکستان
1975–76 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
1977–78 حبیب بینک لمیٹڈ
1978–79 حبیب بینک لمیٹڈ + پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
1979–80 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
1980–81 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
1981–82 حبیب بینک لمیٹڈ
1982–83 حبیب بینک لمیٹڈ
1983–84 یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
1984–85 پاکستان آٹو موبائل کارپوریشن
1990–91 یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
1994–95 نیشنل بینک آف پاکستان
1995–96 یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
2005–06 نیشنل بینک آف پاکستان
2006–07 حبیب بینک لمیٹڈ
2007–08 سندھ
2008–09 خیبرپختونخوا
2009–10 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2010–11 سندھ
2011–12 پنجاب

علاقائی ٹورنامنٹ

[ترمیم]

2007-08 میں علاقائی پینٹینگولر ٹرافی کی بنیاد رکھی گئی جس میں درج ذیل پانچ ٹیمیں شامل تھیں:

یہ ٹورنامنٹ درج بالا پانچ ٹیموں کے درمیان 2007-08، 2008-09، 2010-11 اور 2011-12 میں منعقد ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]