مندرجات کا رخ کریں

فہرست پاکستانی ٹیسٹ وکٹ کیپر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کامران اکمل، پاکستان کے لیے 2002 سے 2010 تک 53 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں

یہ فہرست پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹ کیپرز کے ناموں پر مشتمل فہرست ہے۔یہ شماریات 8-4 دسمبر 2021 بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان کے درمیاں میرپور ٹیسٹ تک مکمل ہیں اب تک پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کے فارمیٹ میں 23 وکٹ کیپر متعارف کروائے ہیں۔

عددکھلاڑیدورٹیسٹ میچکیچسٹمپمجموعہ
1حنیف محمد19523202
2امتیاز احمد1952–196238741690
3اعجاز بٹ19621202
4عبدالقادر19642011
5نوشاد علی19656909
6وسیم باری1967–19848120127228
7شاہد اسرار19761202
8تسلیم عارف19805639
9سلیم یوسف1982–1990329113104
10اشرف علی1982–1987817522
11انیل دلپت1984–1985922325
12ذوالقرنین زیدی198638210
13ندیم عباسی19893606
14معین خان1990–20046612720147
15راشد لطیف1992–20033711911130
16عتیق الزماں20001505
17ہمایوں فرحت20011000
18کامران اکمل2002–20105318422206
19سرفراز احمد2010–20194914621167
20ذوالقرنین حیدر20101202
21عدنان اکمل2010–201421661177
22محمد سلمان20112213
23محمد رضوان20161952254

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]