پاکستانی مصنفات کی فہرست
(پاکستانی خواتین مصنفین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
یہ پاکستان میں پیدا ہونے والی یا مستقل رہائش اختیار کرنے والی خواتین مصنفین کی فہرست ہے۔
ب[ترمیم]
- بیپسی سدھوا (پیدائش 1938)، انگریزی زبان کی ناول نگار، امریکا میں رہائش پزیر
- بینا شاہ، از 2001: افسانہ نگار مصنفہ، ناول نگار، کالم نگارہ
- بشری رحمن (پیدائش 1944)، سیاست دان، ناول نگار
- بشری فارخ (پیدائش 1957)، شاعرہ
ت[ترمیم]
- تہمینہ درانی (پیدائش 1953)، خود نوشتی ناول نگار، مصنفہ My Feudal Lord کئی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔
پ[ترمیم]
- پروین شاکر (1952–1994)، شاعرہ، استانی
- سمیرا فیصل (پیدائش 1976)، ڈراما نگار، اسکرین لکھاری
ث[ترمیم]
- ثمینہ راجہ (1961–2012)، شاعرہ، مترجم، استانی
- ثروت نذیر، معاصر ناول نگار، ڈراما نگار، اسکرین لکھاری، مصنفہ میں عبد القادر ہوں (2010)
ز[ترمیم]
- زیب النسا حمید اللہ (1921–2000)، پیدائشی بھارتی پاکستانی صحافی، کالم نگارہ، غیر افسانوی مصنفہ، خواتین کے حقوق کی علمبردار
- زاہدہ حنا، از 1962: مضمون نگار، صحافی، کالم نگارہ، افسانہ نگار، ناول نگار
س[ترمیم]
- سعدیہ قریشی، از 2007: شاعرہ، افسانہ نگار مصنفہ، کالم نگارہ
- سارہ شگفتہ (وفات 1984)، شاعرہ
ش[ترمیم]
- شائستہ اکرام اللہ (1915–2000)، سیاست دان، مضمون نگار، آپ بیتی نگار
- شاہ بانو بلگرامی (پیدائش 1973)، شاعرہ، ناول نگار، مدیرہ
- شاہدہ حسن، از وسط-1990 کی دہائی: شاعرہ
- شاہ رخ حسین (پیدائش 1950)، ناول نگار، غیر افسانوی مصنفہ، لندن میں ریائش
ع[ترمیم]
- عائشہ جلال، پاکستانی-امریکی استانی، مؤرخ، از 1990: غیر افسانوی مصنفہ
- عزمہ اسلم خان (پیدائش 1969)، پاکستانی ناول نگار
- عمیرہ احمد (پیدائش 1976)، افسانہ نگار مصنفہ، ناول نگار، ڈراما نگار، مصنفہ پیر کامل
- عشرت آفرین (پیدائش 1956)، پاکستانی-امریکی شاعرہ، حقوق نسواں کی حمایتی، استانی
ر[ترمیم]
- راحت عائشہ، بچوں کی ادیب
- رخسانہ خان (پیدائش 1962)، پاکستانی-کینیڈی بچوں کی مصنفہ
- رضیہ بٹ (1924–2012)، ناول نگار، آپ بیتی نگار
ک[ترمیم]
- کشور ناہید (پیدائش 1940)، شاعرہ
- کاملہ شمسی (پیدائش 1973)، انگریزی زبان کی ناول نگار
ص[ترمیم]
- صبا امتیاز، صحافی، مصنفہ، اسکرین لکھاری
ف[ترمیم]
- فہمیدہ ریاض (پیدائش 1946)، شاعرہ، مترجم، حقوق نسواں کی علمبردار
- فاطمہ ثریا بجیا (پیدائش 1930)، ناول نگار، ڈراما نگار
- فاطمہ بھٹو (پیدائش 1982)، شاعرہ، یاداشتیں قلم بند کیں، ناول نگار
- فرحت اشتیاق (پیدائش 1980)، ناول نگار، اسکرین لکھاری، مصنفہ ہم سفر
- فہمیدہ حسین (پیدائش 1948)، ادبی محقق، غیر افسانوی مصنفہ
ق[ترمیم]
- صہباء سرور، معاصر ناول نگار، افسانہ نگار مصنفہ، مصنفہ بلیک ونگس (2004)
- قیصرہ شیراز، از 2001: ناول نگار، افسانہ نگار مصنفہ، برطانیا میں رہائش پزیر
م[ترمیم]
- منیبہ مزاری، سماجی کارکن
- مکی قریشی (پیدائش 1927)، شاعرہ
- ملالہ یوسفزئی (پیدائش 1997)، نوبل انعام یافتہ، تعلیم نسواں کارکن، یاداشتیں قلم بند کیں
- منیزہ شمسی، مضمون نگار، ، ادبی مصنفہ
- ملالہ نجماني
ن[ترمیم]
- نوشی گیلانی (پیدائش 1964)، شاعرہ، استانی
- نمرہ احمد، ناول نگار
- نادیہ عنبر لودھی۔ شاعرہ نثر نگار، مضمون نگار، کالم نگار، مدیرہ ہیں بر طانیہ کے اخبار 'خبریں مانچسڑ یو کے ' سے ریذیڈنٹ مدیرہ کی حیثیت سے وابستہ ہیں۔ اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں۔
ی[ترمیم]
- یاسمین لاری (پیدائش c.1941)، ماہر تعمیرات، غیر افسانوی مصنفہ
- یاسمین حمید، از 1988: شاعرہ، استانی
- یاسمین بخاری (پیدائش 1939)، پاکستانی-امریکی شاعرہ، مصورہ، سماجی کارکن
A[ترمیم]
- شیلا عبداللہ (پیدائش 1971)، پاکستانی-امریکی افسانہ نگار مصنفہ، ناول نگار
- منیزا علوی (پیدائش 1954)، پاکستانی-برطانوی شاعرہ
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|